پاکستان کے قیام میں شہدا کا خون شامل ہے، یہ ملک تاقیامت قائم رہے گا، وزیر اطلاعات و نشریات
اسلام آباد (آن لائن) وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے قیام میں شہدا کا خون شامل ہے ۔ یہ ملک تاقیامت قائم رہے گا ۔ پاکستا نی اگر کسی چیز کی ٹھان لیں تو دنیا کی کوئی طا قت انھیں روک نہیں سکتی ۔ ملک کی ساٹھ فیصد…