اندرا گاندھی کا کردار نبھانے پر کنگنا رناوت کو قتل کی دھمکیاں‘ پولیس سے مدد مانگ لی
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتیا جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو ان کی اگلی فلم ایمرجنسی کی ریلیز سے قبل سکھ انتہا پسند گروپوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ اس فلم میں وہ سابق بھارتی وزیر اعظم…