افغانستان حکومت کے سیاہ ترین تین سال مکمل،انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر

کابل (آن لائن)طالبان کے افغانستان میں جبری دور حکومت کے سیاہ ترین تین سال مکمل ہوگئے،طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پرپہنچ گئیں،طالبان کے دور اقتدار میں ایک منظم طریقے سے خواتین کو سیاسی، سماجی اور…

علیمہ خان اورروٴف حسن کے درمیان واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل روٴف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا ،تحریک انصاف ذرائع کے مطابق 23 جون 2023 ء کو بذریعہ واٹس ایپ پیغام میں علیمہ خان نے روٴف حسن کو…

پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 14 زخمی

کوئٹہ(آن لائن) پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلکے مطابق پشین میں پولیس لائن کے قریب ہونے والے دھماکے میں گاڑی اور موٹر سائیکل تباہ ہوئی ہے جبکہ 2 بچے جاں بحق ہونے کے علاوہ 5…

مہنگی بجلی سے انڈسٹری نہیں چلا سکتے مجبورا بند کر رہے ہیں،ڈاکٹر گوہر اعجاز

فیصل آباد(آن لائن)سابق نگران وفاقی وزیر اور اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ بارے تھنک ٹینک کے چیئرمین ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہاہے کہ مہنگی بجلی سے انڈسٹری نہیں چلا سکتے مجبورا بند کر رہے ہیں،ابھی احتجاج نہیں کر سکتے،کاروباری برادری تھوڑا…

ایران بس حادثے میں جاں بحق زائرین کی میتیں پاکستان واپس پہنچا دی گئیں

اسلام آباد (آ ن لائن) ایران کے شہر یزد میں بس حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 28 پاکستانی زائرین کی میتیں خصوصی طیارے کے ذریعے جیکب آباد پہنچا دی گئیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ اور دفتر خارجہ کے…

لاپتا بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی افسوسناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلا م آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی کو افسوس ناک قرار دے دیا۔اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس میں…

بھیرا کے قریب لاہور سے اسلام آباد آنے والی فیملی کیساتھ افسوسناک حادثہ

اسلام آباد بھیرہ ( آن لائن ) بھیرا کے قریب لاہور سے اسلام آباد آنے والی فیملی کیساتھ افسوسناک حادثہ، دوران پیٹرولنگ بھیرا کے قریب ، موٹروے پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک ہونڈا گاڑی سڑک کے کنارے کھڑی ہے ۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق جب موٹروے…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ،مختلف امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ جاری،مختلف امیدواروں نے 13 ہزار 452 کاغزات نامزدگی حاصل کر لیے جبکہ چئیرمین اور وائس چیئرمین کی نشت کے…

پاکستان اس وقت بہت تاریخی موڑ پر کھڑا ہے ،یہ وہ وقت ہے جب ہمیں کھڑے نہیں رہنا چل پڑنا ہے ،ڈاکٹر خالد…

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت بہت تاریخی موڑ پر کھڑا ہے ،یہ وہ وقت ہے جب ہمیں کھڑے نہیں رہنا چل پڑنا ہے ،پاکستان پندرہ سے اٹھارہ کروڑ نوجوانوں پر مشتمل ہے جو اس ملک کا سب سے بڑا…

اپوزیشن گرینڈ الائنس کی سب سے بڑی پارٹی نے اپنے سربراہ کو ہی مایوس کردیا

اسلام آباد ( آن لائن ) اپوزیشن گرینڈ الائنس کی سب سے بڑی پارٹی نے اپنے سربراہ کو ہی مایوس کردیا،ترنول جلسہ کیوں ملتوی کیا؟ پی ٹی آئی محمود خان اچکزئی کے تحفظات دور کرنے میں ناکام۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن گرینڈ الائنس کی سب سے بڑی پارٹی نے…