عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب پارٹی فیصلے 7 رکنی کمیٹی کریگی،اسد عمر
اسلام آباد(آن لائن )پی ٹی آئی رہنما اسد عمرنے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب پارٹی کے فیصلے 7 رکنی کمیٹی کرے گی۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر شاہ محمود قریشی اور ملیکہ بخاری کے ہمراہ پولیس لائنز اسلام آباد پہنچے تاہم انہیں داخلے سے روک!-->…