کترینہ کیف کو اپنے دیور کی اداکاری پسند آ گئی

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو اپنے دیور سنی کوشل کی اداکاری پسند آ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 41 سالہ کترینہ کیف نے اپنے شوہر وکی کوشل کے بھائی سنی کوشل کی نیٹ فلکس فلم پھر آئی حسینہ دلربا میں اچھی اداکاری کی تعریف کی ہے۔فلم…

قرض میں ڈوبے بالی ووڈ اداکار راج پال یادیو کی جائیداد ضبط

ممبئی ( آن لائن)بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار راج پال یادیو کی جانب سے قرضے کی عدم ادائیگی پر ان کی جائیداد ضبط کر لی گئی۔بھارتی میڈیا سائٹ بالی ووڈ ہنگامہ کی ایک رپورٹ کے مطابق بلاک بسٹر فلم بھول بھلیاں کے اداکار راج پال یادیو شدید مالی…

اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سے جنسی زیادتی، 5 روز بعد ملزمان نے ہاتھ پاوٴں باندھ کر پھینک دیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سے جنسی زیادتی کے بعد نامعلوم ملزمان نے 5 روز بعد متاثرہ خاتون کے ہاتھ پاوٴں باندھ کر اس کو پھینک دیا اور خود فرار ہوگئے۔اسلام آباد میں غیرملکی خاتون کو زیادتی کا نشانہ…

مسلح افواج کا یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد

راولپنڈی (آن لائن) عسکری قیادت کا یوم آزادی پر دلی مبارکباددی ہے ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، اور سروسز چیفس کے قوم کو دلی مبارکباد کے پیغامات میں کہا ہے کہ یہ دن مسلمانوں کے ایک علیحدہ وطن کے دیرینہ خواب کی تعبیر کی یاد دلاتا ہے،اس…

جشن آزادی پر عہد کریں عوامی ترقی کیلئے کام کرینگے:صدر زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جشن آزادی پر عہد کریں کہ عوامی ترقی کیلئے کام کریں گے، پاکستان کو ایک خوشحال ملک بنائیں گے۔ پاکستانی کی 77ویں یومِ آزادی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں…

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دوں گا ، وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے یو م آزادی کے موقع پر آئندہ چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نوید سناتے ہوے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں کم کئے بغیر پاکستان کی صنعت ترقی نہیں کرسکتی۔ 77 سال کے دوران بحیثیت قوم ہمارا سفر قابل…

پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر منظر عام پر آگئے،جشن آزادی کی ریلی میں شرکت

لاہور( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنماء حماد اظہر منظر عام پر آگئے، حماد اظہر نے گزشتہ رات لبرٹی میں جشن آزادی ریلی میں شرکت کی،پی ٹی آئی رہنماء شوکت بسرا کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار تھے اور ان کے ساتھ تحریک انصاف کے کارکنوں کی…

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سیفٹی وال کا دوسرا تجربہ بھی کامیاب

اسلام آباد(آن لائن) سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سیفٹی وال کا دوسرا تجربہ بھی کامیاب،فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور باقی پلیٹ فارم پر سیفٹی فائر وال کا دوسرا اور آخری کامیاب تجربہ گزشتہ رات گئے مکمل کر لیا گیا،سیفٹی فائر وال کے دوسرے کامیاب…

امریکی وزیر خارجہ کی پاکستانی عوام کو یوم آزادی پر مبارکباد

واشنگٹن(آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے امریکہ ،پاکستان سمیت پوری دنیا میں رہنے والی پاکستانیوں کو یوم پاکستان پر مبارکباد دی ہے، امریکی عوام کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے دلی نیک تمناوٴں کا اظہار کرتا ہوں،اپنے مبارکباد کے پیغام…

ملک بھر میں 77واں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد،لاہور(آن لائن) ملک بھر میں پاکستان کا 77 واں یوم آزادی انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، دن کاآغاز نماز فجر میں ملکی ترقی اور یکجہتی کی خصوصی دعاوں سے ہوا، وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی دی…