پنجاب اسمبلی میں 40 سال بعد گولڈ میڈل لانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو خراج تحسین کی قرارداد متفقہ…

لاہور(آن لائن)پنجاب اسمبلی میں پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل لانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔پیرس اولمپکس میں عالمی ریکارڈ بنانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کی…

جب تک پاکستانیوں کو دبا کر رکھیں گے پاکستان آگے نہیں آسکتا،مفتاح اسماعیل

کراچی (آن لائن)اس موقع پر جماعت کے آرگنائزنگ سیکریٹری مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جب تک پاکستانیوں کو دبا کر رکھیں گے پاکستان آگے نہیں آسکتا، تحریک انصاف نے فرح گوگی اور بزدار پنجاب میں چھوڑا ہوا تھا، پیپلز پارٹی نے کہا ہمیں پنجاب میں موقع…

آج ہر ایک اہلکار، جج، حکمران اور فوجی آئین توڑتا ہے، شاہد خاقان عباسی

کراچی (آن لائن)نو تشکیل شدہ سیاسی جماعت عوام پاکستان پارٹی نے اپنا ”وژن ڈاکیومنٹ“ پیش کردیا ہے۔سابق وزیراعظم، بانی و کنوینر عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں عوام پاکستان پارٹی کے مقاصد اور سوچ اور نظریہ پر مبنی دستاویز کی…

غزہ میں مظالم کی وجہ سے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئی ہیں‘شہباز شریف

لاہور(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم آزادی کی آمد آمد ہے لیکن بدقسمتی سے غزہ میں سلمانوں پر جو مظالم ڈھائے جارہے ہیں، اس کی وجہ سے ہماری جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں اقلیتوں کے قومی دن پر…

میری حکومت کے خاتمے میں امریکا کا ہاتھ ہے؛ حسینہ واجد

ڈھاکا(آن لائن) طلبا کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں پناہ لینے والی بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کا دھڑن تختہ ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے اپنے 15 سالہ اقتدار کے…

وادی تیراہ میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں زخمی لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک سی ایم ایچ پشاور میں…

راولپنڈی(آن لائن )وادی تیراہ میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک سی ایم ایچ پشاور میں جام شہادت نوش کر گئے۔ لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک 9 اگست کو خیبر کی وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں زخمی…

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کاآبائی علاقے میاں چنوں پہنچنے پر والہانہ استقبال

میاں چنوں (آن لائن) اولمپکس میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم اپنے آبائی علاقے میاں چنوں پہنچ گئے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ قومی ہیرو قافلے کی صورت میں آبائی علاقے پہنچے، میاں چنوں بائی پاس پر ارشد ندیم کے…

پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن تھا کہ ایک اناڑی کو مسلط کردیاگیا‘احسن اقبال

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن تھا کہ چند ججوں اور جرنیلوں نے ایک اناڑی کو پاکستان پر مسلط کردیا۔احسن اقبال نے ایکسپو سنٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

آئی پی ایل کوچ پولارڈ نے افغان سپنر راشد کو ایک اوور میں 5 چھکے جڑدیے

نئی دہلی (آن لائن)انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈین کے کوچ نے دی ہنڈریڈ لیگ میں افغان اسپنر کو ایک اوور میں 5 چھکے جڑدیے۔بھارتی فرنچائز ایم آئی نیو یارک کی نمائندگی کرتے ہوئے کیرون پولارڈ نے افغان اسپنر راشد خان پر کوئی رحم نہ…

چیف جسٹس سے اپیل کرتا ہوں آپ سے فیصلے میں غلطی ہوئی اس پر نظر ثانی کی جائے‘طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد(آن لائن)علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ میں آج یہ فتوی پیش کر رہا ہوں کہ اگر کوئی شخص کسی پر جاں بوجھ کر توہین مذہب اور توہین رسالت کا الزام لگاتا ہے تو قانون اس کے خلاف کھڑا ہو‘میں چیف جسٹس سے…