شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسے کی درخواست مسترد

راولپنڈی(آن لائن)سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جانب سے 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ…

امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے میں بیرونی ہاتھ نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، وزیر داخلہ

اسلام آباد(آن لائن) وقافی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے میں بیرونی ہاتھ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں…

جڑواں شہروں میں شدید بارش‘ نالا لئی کی نواحی آبادیاں خالی کرنے کا حکم، فوج طلب‘الرٹ جاری

راولپنڈی، اسلام آباد(آن لائن)راولپنڈی، اسلام آباد: جڑواں شہروں میں طوفانی بارش کے نتیجے میں نالہ لئی میں طغیانی آ گئی، جس کے بعد حکام نے اطراف کی آبادیاں خالی کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 22 فٹ سے…

حکومت زبانی مذاکرات سے ہمیں ٹالنا چاہتی ہے،حافظ نعیم الرحمن

راولپنڈی (آن لائن) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت زبانی مذاکرات سے ہمیں ٹالنا چاہتی ہے لیکن ہم کسی وعدہ فردا پر یقین کر کے واپس نہیں جائیں گے ہم عوام کا جائز حق لینے آئے ہیں کوئی بھیک مانگنے نہیں آئے اگر…

صدر مملکت کے دستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا

اسلام آبا د(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء پر دستخط کردئیے جس کے بعد الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ ایکٹ بن گیا۔ صدر مملکت آصف زرادری نے گزشتہ شپ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء پر دستخط کئے، گزٹ نوٹیفکیشن کیلئے بل…

صدر ،وزیر اعظم کا 66 ویں یوم شہادت پر میجرطفیل شہید کو خراج عقیدت

اسلام آبا د(آن لائن)صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے میجر طفیل محمد نشانِ حیدر کے 66ویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے اور کہا کہ میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر نے جرآت و بہادری کی عظیم مثال قائم کرتے ہوئے وطن کی…

بھارت کا بنگلہ دیش میں اپنی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستان پر الزام

ڈھاکہ (آن لائن)بھارت کا بنگلہ دیش میں اپنی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستان پر الزام، بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی صورت میں اپنے اہم اثاثے کھونے کے بعد بھارت میں اوپر سے نیچے تک کھلبلی مچی ، اب بھارت اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے میڈیا کے…

ایف آئی ا ے کی کارروائی ،عمرے پر جانیوالی چار مسافروں سے جعلی ویزے برآمد

اسلام آباد(آن لائن)ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے عمرے پر جانے والے 4 مسافروں سے جعلی ویزے برآمدکر لئے ،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان فلائٹ نمبر ER801 کے ذریعے عمرے ویزے پر سعودی عرب جا رہے تھے،دوران…

بنگلہ دیشی وزیراعظم کو اقتدار اور ملک سے نکالنے کا طریقہ کار غلط ہے، فواد چوہدری

راولپنڈی (آن لائن) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جس طرح بنگلہ دیشی وزیراعظم کو اقتدار اور ملک سے نکالا گیا بہت غلط ہوا لیکن جب لوگوں کو دیوار سے لگا دیا جائے تو حالات بگڑتے ہیں پاکستان میں…

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو واقعات پر مشروط معافی مانگنے کیلئے آمادگی کا اظہار

راولپنڈی (آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نو مئی کو واقعات پر مشروط معافی مانگنے کے لئے آمادگی کا اعلان کر تے ہوے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج دیں اگر ان میں پاکستان تحریک انصاف کے لوگ ہوئے تو معافی بھی مانگوں گا ، ملوث لوگوں کو پارٹی سے…