متنازعہ فیصلہ کسی صورت قبول نہیں‘آئین واسلام کے منافی ہے، فضل الرحمان
اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے‘ متنازعہ فیصلہ کسی صورت قبول نہیں ۔
سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا…