یوٹرن ، امریکی وزیر دفاع نے خالد شیخ محمد سے معاہدہ 2روز بعد واپس لے لیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے نائن الیون حملوں کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے اعلان کے 2 روز بعد ہی اسے واپس لے لیا جس کے تحت مبینہ طور پر سزائے موت کے مقدمے کو ختم کردیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں…

اسماعیل ہنیہ کو’شارٹ رینج پراجیکٹائل‘ سے شہیدکیا گیا‘پاسداران انقلاب

تہران(آن لائن) حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ایرانی پاسداران انقلاب نے اہم انکشاف کردیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی خصوصی فوج سپاہِ پاسدارانِ انقلاب نے اپنی تحقیقات میں بتایا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو’شارٹ رینج پراجیکٹائل‘ سے…

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کا معاملہ پراختلافی تفصیلی نوٹ

اسلام آباد (آن لائن)پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کا معاملہ پراختلافی تفصیلی نوٹ میں کہاگیاہے کہ پی ٹی آئی اس کیس میں فریق نہیں تھی، پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آرٹیکل 175 اور 185 میں تفویض دائرہ اختیار سے باہر جانا ہو گا، پی ٹی آئی کو…

پارلیمنٹ ہاوٴس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

اسلام آباد(آن لائن) پارلیمنٹ ہاوٴس میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ایران میں حملے میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ پارلیمنٹ ہاوٴس میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف،…

تاریخ کے سخت ظلم و ستم اور جبر کا فلسطینیوں کو سامنا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عالم اسلام اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کرتے ہیں اس ایوان سے اس قرارداد کے ذریعے مضبوط پیغام جائیگا ،تمام اراکین کا شکریہ کہ انہوں نے اس…

مودی سرکار نے یوٹیوب پر اپنے مخالف دستاویزی فلم کو بلاک کروا دیا

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکار نے یوٹیوب پر اپنے مخالف دستاویزی فلم کو بلاک کروا دیا، 17 جون کو آسٹریلوی دستاویزی فلم  میں مودی سرکار کی گھناونی اصلیت سے پردہ اٹھایا، دستاویزی فلم میں بھارتی جاسوسوں کی جانب سے آسٹریلیا میں مقیم سکھوں کو نشانہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شہباز گل کے بھائی کو 6 اگست تک بازیاب کرانے کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل کے مغوی بھائی غلام شبیر کو 6 اگست تک بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیاہے۔عدالت نے ہدایت کی ہے عدالتی حکم کو وزیراعظم پاکستان کے سامنے رکھا جائے،…

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے چیف الیکشن کمشنر اورممبران کیخلاف شکایت سپریم جوڈیشل کونسل میں…

اسلام آباد (آن لائن)پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف احمد خان بچھر نے آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سمیت دیگر ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت بھجوائی ہے اپوزیشن لیڈر نیاظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے…

اسلحہ بارود برآمد کیس :پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست…

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف اسلحہ بارود بر آمدگی کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی۔احمد وقاص جنجوعہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے یہ حکم جمعہ کوسماعت کے بعد جاری کیاہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیئے کہ وزارت داخلہ اور…