ہمیشہ بنگلہ دیش کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا ، امید ہے تعاون بڑھے گا ، پاکستان
اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ نے بنگلہ دیش کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ امید ہے پاک بنگلہ دیش تعاون مزید بڑھے گا‘ امریکہ کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کی ایک طویل تاریخ ہے دونو ں ممالک اس…