سپریم کورٹ،9 مئی کے واقعات میں نامزد ملزم حماد نذیر کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے لاہور کے 9 مئی کے واقعات میں نامزد ملزم حماد نذیر کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیاہے دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کہ ملزم کی موجودگی کے کیا شواہد پیش…