ابھی تک ایران نے پاکستان سے کسی قسم کی دفاعی امداد کی درخواست نہیں کی، دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن )دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ابھی تک ایران نے پاکستان سے کسی قسم کی دفاعی امداد کی درخواست نہیں کی, برادر اسلامی ملک ایران میں جو ہو رہا ہے ہمارے لیے سنجیدہ اور شدید تحفظات کا باعث ہے, ابھی تک 3000 پاکستانیوں کو ایران سے…

تازہ ایرانی میزائل حملے پر نیتن یاہو آگ بگولہ ہوگئے

تل ابیب (آن لائن)ایران کے تازہ میزائل حملوں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو آپے سے باہر ہوگئے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے جابرحکمرانوں کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔انہوں نے الزام لگایا کہ ایرانی میزائلوں…

اسرائیل پر حملے کیلئے 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال

تہران (آن لائن)ایران نے اسرائیل پر حملے کیلئے 2000 کلومیٹر اور اس سے آگے تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال کیا ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘ کے مطابق دو مرحلوں پر مشتمل ’سجیل ٹو‘ میزائل ایک ٹھوس ایندھن سے چلنے والا…

امریکا میں غیر ملکی طلبہ کیلئے اسٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھا لی گئی

واشنگٹن (آن لائن)امریکا میں غیر ملکی طلبہ کیلئے اسٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھا لی گئی۔ تاہم اب طلبہ کو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس تک لازمی رسائی دینا ہوگی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ جاری نوٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے…

آج کے حملے کا خامنہ ای سے بدلہ لیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (آن لائن)اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ آج کے حملے کا خامنہ ای سے بدلہ لیں گے۔اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ خامنہ ای بنکر میں بیٹھ کر عوام پر حملے کروا رہے ہیں۔ان کی حکومت کو تہس نہس کردیں گے۔انہوں نے…

پاکستان کشیدگی میں کمی کے لئے ہر سفارتی کوشش کی حمایت کرتا ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مسلسل ساتویں بار مقبوضہ کشمیر میں نماز عید پر پابندی رہی، امریکی صدر اور آرمی چیف کی ملاقات کے حوالے سے آئی ایس پی آر کا بیان مفصل ہے، پاکستان اور امریکہ کے دہائیوں پرانے…

ججز کی سنیارٹی اور ٹرانسفرکیس،اسلام آبادہائیکورٹ نے 3-2کی اکثریت سے درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے ججز کی سنیارٹی اور ٹرانسفر سے متعلق اہم آئینی مقدمے کا فیصلہ سنا تے ہوئے اسلام آبادہائی کورٹ ججزکی درخواستیں نمٹادیں فیصلے میں کہاگیاہے کہ ججز کا تبادلہ غیر آئینی نہیں ہے۔عدالت نے تین دو کی اکثریت سے ججز کی…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی سیلانی آئی ٹی پروگرام، کراچی کے طلباء سے خصوصی ملاقات

کراچی (آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے آئی ٹی پروگرام کے تحت تربیت حاصل کرنے والے طلباء سے خصوصی نشست میں شرکت کی۔ اس موقع پر طلباء نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا پرتپاک استقبال کیا اور…

حنیف عباسی کی مسلم لیگ ہاؤس، اقبال روڈ میں کھلی کچہری لگائی ‘عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے احکامات…

راولپنڈی (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے مسلم لیگ ہاؤس، اقبال روڈ میں کھلی کچہری لگائی اورعوامی مسائل کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کئے۔حنیف عباسی نے کہا کہ میں عوام کا مشکور ہیں جنہوں نے مجھے یہ عزت بخشی۔عوام نے گیس،…

سپریم کورٹ آئین کی پابند ہے‘ اگر کوئی فیصلہ غیر آئینی ہے تو عدالت اس کو واپس لے سکتی ہے‘جسٹس امین…

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں پر جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ ہم جج ہیں، کوئی ریفارمر نہیں ہیں،ہر مرتبہ کوئی نہ کوئی سیاسی جماعت بینیفشری ہوتی ہے،یہ خود سیاسی جماعتوں کو دیکھنا ہے۔…