میانوالی پولیس کا اسلام آباد پولیس کے ہمراہ عمرایوب کے گھر چھاپہ مارا،گرفتار نہ ہو سکے

اسلام آباد( آن لائن ) میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ مارا تاہم عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے۔پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ایف 10 والی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔واضح رہے کہ پولیس…

بندرگاہوں میں جدید نظام اور مزید بہتری سے پاکستان اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کر سکتا:وزیراعظم

کراچی (آن لائن) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بندرگاہوں میں جدید نظام اور مزید بہتری سے پاکستان اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کر سکتا ہے‘کراچی میں موجود بندرگاہوں کی ترقی سے ویلیو ایڈیشن کی صنعت سے برآمدات میں اضافہ کریں گے‘ ملک میں…

پاکستان آرمی کا کے ٹو بیس کیمپ سے کامیاب ریسکیو مشن‘کوہ پیما ثمینہ بیگ کو ریسکیو کرلیا

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان آرمی نے کے ٹو بیس کیمپ سے کامیاب ریسکیو مشن کرتے ہوئے نامور کوہ پیما ثمینہ بیگ کو ریسکیو کرلیا۔بین الاقوامی سطح پر نامور پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کو بگڑتی صحت کے پیش نظر کے ٹو بیس کیمپ سے ریسکیو کیا گیا ۔نامور…

9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی‘ راناثنااللہ کا انکشاف

لاہور (آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف کو بیرونی مدد بھی حاصل تھی،اگر کابینہ نے فیصلہ کیا تو پی ٹی آئی کو بیرونی مدد کے ثبوت بھی پیش کیے جاسکتے ہیں۔انہوں نے…

پاکستان کا معاشی استحکام اور ترقی اس کے صنعتی و تجارتی شعبوں کی مضبوطی پر منحصر ہے، ملک محمد احمد…

لاہور (آن لائن) قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ کے 30ویں یوم تاسیس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں سینیٹر ظفر اقبال چوہدری چیئرمین پاکستان انڈسٹریل ٹریڈرز ایسوسی ایشن ایشنز…

محرم میں چاہئے کہ ہم اپنے اندراخوت،صبر اوربرداشت کو پیدا کریں،صدر زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ماہ محرم کی آمد پر ہم سب کو چاہیے کہ ہم اپنے اندر اخوت، صبر اور برداشت کی خصوصیات پیدا کریں اور باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر قومی یکجہتی اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کے لیے…

”عوام پاکستان“نئی سیاسی جماعت لانچ کر دی گئی ‘شاہدخاقان، سردارمہتاب،زعیم قادری ودیگرموجود

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام عوام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہد خاقان…

ایک بار آئین توڑنے پر سزائے موت دیدی جائے توکسی کو پھر جرأت نہ ہوگی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا ہے کہ ایک بار آئین توڑنے پر سزائے موت دیدی جائے توکسی کو پھر جرأت نہ ہوگی، حالیہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن نے بھی آئین توڑا جس نے پہلے آئین توڑا پھر اس کی غلط تشریح کی۔یہاں…

نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی کی اہلیہ نماز جنازہ کے بعد میڈیا ٹاؤن کے قبرستان میں سپردِ خاک

اسلام اباد(آن لائن) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر اظہر جتوئی کی اہلیہ کی نماز جنازہ میڈیا ٹاؤن اسلام آباد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے راہنماؤں، صحافیوں،سول سوسائٹی کے کارکنوں وکلاء اور میڈیا ٹاؤن کے رہائشیوں کی…

ایک قیدی کی بلیک میلنگ اور دھونس و دھمکی سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا:عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید جو شخص دیسی گھی کے مرغوں اور بکروں کے علاوہ رہ نہیں سکتا وہ بھوک ہڑتال کیسے کرسکتا ہے، مجھے لگتا ہے بھوک ہڑتال کی باتیں کرنے والے تو روزہ بھی نہیں رکھتے ہوں گے،…