ایران؛ اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہید

غزہ تہران(آن لائن) ایران میں اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہیدہوگئے ،بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران کی پاسداران انقلاب اور حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے ۔اسرائیلی میڈیا نے…

ایران کا دہشتگردی کے پیش نظر افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

کابل (آن لائن)ایران کا دہشتگردی کے پیش نظر افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ ، افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے خطے میں دہشتگردی میں اضافہ اور امن و امان کی صورتحال خراب ہوئی ، افغانستان میں دہشتگردی میں اضافہ اور…

ارشد شریف قتل کیس :ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی مہلت دینے کی استدعا منظور

اسلام آباد( آن لائن)ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فارو ق نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا،جس میں کہاگیاہے کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی مہلت دینے کی استدعا…

ایک اسماعیل ہنیہ کی شہادت لاکھوں اسماعیل ہنیہ پیدا کریگی،حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی (آن لائن) جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمان نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے جذبات کو مزید اکسایا گیا ہے ۔ ایک اسماعیل ہنیہ کی شہادت لاکھوں اسماعیل ہنیہ پیدا کریگی ۔…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے ،بل کے حق میں 8 جبکہ مخالفت میں4 ووٹ آئے ۔جے یو آئی (ف) نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ،اب یہ بل کل جمعہ کو باضابطہ…

سوشل میڈیا مواد کو کنٹرول کرنا مفروضے ہیں ،بلاوجہ چیزوں کو متنازع بنایا جاتا ہے‘شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ اگر فیس بک مقامی قوانین پر عملدرآمد کرتی ہے تو ٹوئٹر(ایکس) کو بھی عملدرآمد کرنا ہوگا ،بات چیت جاری ہے‘سوشل میڈیا مواد کو کنٹرول کرنا مفروضے ہیں ،بلاوجہ…

سلمان خان اداکار گووندا کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے، ڈیوڈ دھون

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے ہدایتکار ڈیوڈ دھون اور سینئر اداکار گووندا کے درمیان 1990 کی دہائی میں ایک گولڈن شراکت رہی اور دونوں نے مل کر 17 ہٹ فلمیں کیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں 72 سالہ ڈیوڈ دھون نے ان اچھے وقتوں کو یاد کرتے ہوئے دعوی کیا کہ…

بشری انصاری اور ثروت عتیق کی پرستار ہوں، روبی انعم

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ بشری انصاری اور ثروت عتیق کی پرستار ہوں، دونوں برجستہ جملے بازی میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ کسی بھی لکھاری کا قلم بہت طاقت رکھتا ہے اگر اس کا مثبت…

اسماعیل ہانیہ کی شہادت کو عالم اسلام کی مزاحمتی تحریکوں کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار

راولپنڈی(آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت کو عالم اسلام کی مزاحمتی تحریکوں کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے 3 اگست کو یوم اسیران فلسطین منانے اور اسماعیل ہانیہ سمیت شہدائے…

ہر بچے کو پولیو ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے ‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمے کیلئے ریاست کے تمام ذخائر بروئے کار لائے جائیں ‘ہر بچے کو پولیو ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔وزیراعظم سے انسداد پولیو کی قومی ٹیم کی ملاقات ہوئی۔…