تحریک انصاف پر پابندی کا قانونی جواز موجود ہے ، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفا قی حکومت کے پاس تحریک انصاف پر پابندی کا قانونی جواز موجود ہے ۔تاہم ریفرنس دائر سے قبل معاملے کے سیاسی اور قانونی پہلووں کا جائز ہ لیں گے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی…

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سے نکلنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا ہے اوروزیراعظم نے قیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔یہ فیصلہ اس لئے کیا گیا ہے کہ قیمتیں بڑھانے کے نتیجے میں حکومت کو…

چاہتا ہوں جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں‘جسٹس اطہر من اللہ

نیویارک (آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں‘جنہیں میری عدالت کے علاوہ کہیں سے بھی ریلیف نہیں ملتا تھا آج وہ بھی میرے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں، 2022 میں…

بانی پی ٹی آئی کے اعتراف پر حیرانی نہیں ہوئی، جرم ثابت ہو چکا اب سزا کا وقت ہے، مریم اورنگزیب

لاہور( آن لائن)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے نو مئی کی کال دینے کا اعتراف کیا ہے، اس اعتراف پر حیرانی نہیں ہوئی، جرم ثابت ہو چکا ، اب یہ سزا دینے کا وقت ہے۔یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کی گرفتاری پرامریکہ کو تشویش

واشنگٹن(آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ نے پی ٹی ا?ئی رہنماوٴں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مزید کہا کہ امریکا نے ہمیشہ پاکستان میں ائین…

امریکی انتظامیہ کی ایوان نمائندگان کمیٹی سے پاکستان کیلئے 10کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی درخواست

نیو یارک(آن لائن)امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی اور وسطی ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی سے صدر بائیڈن نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی امداد مانگی ہے۔ امریکا کے اسسٹنٹ سیکریٹری خارجہ برائے جنوبی و…

محصولات تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے‘آئی ایم ایف

اسلام آباد(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے امکان ظاہر کیا ہے کہ محصولات تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے اورآئی ایم ایف ذرائع نے واضح کیا ہے کہ زرعی ٹیکس کا قانون بننے پر لاگو ہونے کا امکان ہے، پی آئی اے اور…

خون پسینے سے بنائی فلموں کی ناکامی پر دل شکنی ہوتی ہے: اکشے کمار

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے سینئر اداکار اکشے کمار کی حالیہ ماہ و سال کے دوران بننے والی بیشتر فلمیں باکس آفس پر ناکام رہیں۔ انھوں نے کہا ہر فلم کی تیاری میں بہت زیادہ خون پسینہ اور جوش و جذبہ ہوتا ہے کسی بھی ناکامی سے دل شکنی ہوتی ہے۔اس…

9 مئی کو مخصوص ٹولے نے اس ملک میں غدر مچایا ،وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نو مئی کو مخصوص ٹولے نے اس ملک میں غدر مچایا ۔ پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر اور ان کے خاندان کے خلاف جو باتیں کی جارہی ہیں،مادر وطن اور افواج پاکستان…

پی ٹی آئی پر پابندی اور تین رہنماوٴں پر آرٹیکل 6 کے نفاذ کا معاملہ وفاقی کابینہ میں زیر غور نہ لایا…

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی پر پابندی اور تین رہنماوٴں پر آرٹیکل 6 کے نفاذ کا معاملہ وفاقی کابینہ میں زیر غور نہ لایا جا سکا، وفاقی حکومت نے اتحادیوں خصوصاً پیپلز پارٹی سے مشاورت کے لیے معاملہ موخر کر دیا، کابینہ نے 126 ممالک کے سرمایہ…