عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار‘عدالت کاگرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس، اسلام آباد نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقراررکھتے ہوئے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات…

عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کیلئے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا حکم غیر…

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل جاری تحریری فیصلہ میں کہا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی…

سیکیورٹی فورسز کے بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کا سیکیورٹی…

بنوں،راولپنڈی،اسلام آباد، لندن (آن لائن)سیکیورٹی فورسز کے بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید، آپریشن کے…

رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 22 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا، ادارہ…

اسلام آباد (آن لائن) رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 22 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے، جبکہ جولائی تا جنوری کے عرصے میں تجارتی خسارے میں 28.22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ اعدادوشمار ادارہ شماریات پاکستان کی…

وفاقی حکومت نے نئے آئی جی پنجاب عبد الکریم کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے پنجاب پولیس کی اعلیٰ قیادت میں تبدیلی کرتے ہوئے نئے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد گریڈ 21 کے سینئر پولیس افسر عبد الکریم کو پنجاب کا نیا آئی جی…

یو اے ای نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرض کو صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا ہے، جبکہ حکومتِ پاکستان نے اس قرض کو ایک سال کیلئے مزید توسیع دینے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ عارضی…

غزہ بورڈ آف پیس میں صدر ٹرمپ طاقت کا منبع ہوں گے، امریکی اخبار

واشنگٹن (آن لائن)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں طاقت کا منبع صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے۔امریکی اخبار کے مطابق بورڈ آف پیس قرارداد کے متن کے مطابق غزہ کا انچارج امریکا ہو گا، اگلے بورڈ آف پیس چیئرمین نامزد کرنے کا کُل…

برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر چین پہنچ گئے

بیجنگ (آن لائن)برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، 2018ء کے بعد کسی برطانوی وزیرِ اعظم کا یہ پہلا دورہ چین ہے۔سر کیئر اسٹارمر کی چینی صدر شی جن پنگ سے جمعرات کو ملاقات متوقع ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 60 کاروباری…

امریکاسے کشیدگی‘ پاسداران انقلاب کا بھی آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان

تہران (آن لائن)ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز فوجی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں آئے تو ان پر حملہ کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب گارڈز کی جانب سے جاری ہونے والے…

امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر پر نامعلوم بدبودارمائع چیزسے حملہ

واشنگٹن (آن لائن)امریکا میں ایک تقریب کے دوران ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس الہان عمر پر کوئی بدبودار مائع چیز پھینکی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلم رکن کانگریس کو امریکا کی ریاست منی سوٹا کے شہر میناپولس میں ٹاون ہال میٹنگ سے خطاب کے دوران…