9 مئی کے پرتشدد واقعات میں اشتہاری 89 افراد کے خیبرپختونخوا میں روپوش ہونے کا انکشاف

کراچی (آن لائن)9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق پنجاب میں درج مقدمات میں اشتہاری قرار دیے گئے 89 افراد کے خیبرپختونخوا میں روپوش ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 9 مئی میں ملوث خیبرپختونخواہ میں…

آئندہ مالی سال تاریخی مشکلات کے ساتھ شروع ہونے کا امکان ہے

اسلام آباد(آن لائن)آئندہ مالی سال تاریخی مشکلات کے ساتھ شروع ہونے کا امکان ہے کیونکہ آئندہ مالی سال میں پاکستان کو 28 ارب ڈالر کا قرض رول اوور درکارہوگا،اس رول اوور کے لیئے بجٹ سے قبل دوست ممالک سے بات چیت جاری ہے جبکہ رول اوور نہ ملنے پر…

معافی مانگنا گناہ نہیں، لیکن اس کے لئے غلطی ہوتی ہے، نہ غلط کام کیا نہ معافی مانگوں گا ، فیصل ووڈا

اسلام آباد (آن لائن)سینیٹر فیصل ووڈا نے کہا ہے کہ معافی مانگنا گناہ نہیں، لیکن اس کے لئے غلطی ہوتی ہے ۔ نہ غلط کام کیا نہ معافی مانگوں گا ۔ مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ کوئی عدالتی توہین نہیں کی‘ عدالت میں موقف پیش کیا ہے کہ اگر میری کوئی غلطی…

عوام ماحولیات کے تحفظ کے مشن میں ہمارا ساتھ دیں،مریم نواز

لاہور (آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام ماحولیات کے تحفظ کے مشن میں ہمارا ساتھ دیں،پلاسٹک کے استعمال سے ماحول اور انسانی صحت پر مضر اثرات مرتب ہو رہے ہیں، سے نو ٹو پلاسٹک مہم کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنا اور ماحول…

وفاق نے صوبے پر کٹوتی کا فیصلہ واپس نہ لیا تو پھر دمادم مست قلندر ہو گا، علی امین گنڈا

پشاور (آن لائن) خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے ایک با پھر دھمکی دیتے ہوے کہا ہے کہ وفاق نے صوبے کے منصوبوں پر کٹوتی کا فیصلہ واپس نہ لیا تو پھر دمادم مست قلندر ہو گا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ وفاق کو صوبے…

پیمرا نے عجیب قانون بنا دیا ہے کہ کورٹ کی کارروائی رپورٹ نہیں ہوگی، یہ زیادتی ہے ‘چیف جسٹس، جواب طلب

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا اور رہنما متحدہ قومی موومنٹ مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت از خود نوٹس کیس میں مصطفیٰ کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کردی جبکہ فیصل واڈا کودوبارہ جواب کے لیے28 جون تک…

وزیرِ اعظم کا شینزن میں نانشان ون اسٹاپ سروسز سینٹر اور شینزن ایگزیبیشن میوزیم کا دورہ

شینزن(ہنگامہ نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے شینزن میں نانشان ون اسٹاپ سروسز سینٹر اور شینزن ایگزیبیشن میوزیم کا دورہ کیا،وزیرِ اعظم نے دورے کے دوران موقع پر ہی وفاقی وزراء اور متعلقہ پاکستانی حکام کو آج ہی نانشان ون اسٹاپ سروسز سینٹر کے…

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو فواد خان کی یاد ستانے لگی

ممبئی (آن لائن)پاکستان اور بھارت کے مابین سیاسی تعلقات تو اتار چڑھا کا شکار رہتے ہیں لیکن دونوں ممالک کے اداکار اکثر سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو نیک تمناں کے پیغامات دیتے نظر آتے ہیں۔حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے بھی پاکستان کے…

ہانیہ عامر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

کراچی (آن لائن)معروف و مقبول ایپ انسٹاگرام پر صارفین اپنی من پسند شخصیات کو فالو کرتے ہیں اور ان کی زندگی اور نئے پروجیکٹس کے حوالے سے ہر لمحہ باخبر رہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ ان کے من پسند اداکار ہی ہر میدان میں آگے آئیں۔گزشتہ ماہ سے ہانیہ…

بھارتی فضائیہ کی نا اہلی اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل ایک بار پھر منظر عام پر

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی فضائیہ کی نا اہلی اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل ایک بار پھر منظر عام پر، مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارتی فضائیہ کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی ، بھارتی فضائیہ کی نااہلی اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل اب کسی سے ڈھکا چھپا…