متنازعہ فیصلہ کسی صورت قبول نہیں‘آئین واسلام کے منافی ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے‘ متنازعہ فیصلہ کسی صورت قبول نہیں ۔ سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا…

تحریک انصاف نے ترنول اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے ترنول میں شیڈول جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ، اسلام آباد انتظامیہ نے 8 ستمبر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دیدی اور40شرائط پر مشتمل نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔، تحریک انصاف نے اپنے اعلامیے میں…

سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے کہ اسرائیل کی غزہ میں جاری نسل کشی کی جنگ کو ختم کرے‘منیراکریم

نیویارک (آن لائن)پاکستان نے پائیدار عالمی امن کیلئے اقوام متحدہ سے مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات کو حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اعلی سطح…

تحریک انصاف انٹراپارٹی کیس 27اگست کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف انٹراپارٹی کیس 27اگست کو سماعت کیلئے مقررکردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر علی اور رف حسن کو نوٹس جاری کردئیے سماعت میں پی ٹی آئی وکلا تحریری جواب پر دلائل دیں گے۔

آج پاکستان کو تقسیم نہیں یکجہتی کی ضرورت ہے، میں اور آ رمی چیف یک جان دو قالب ہو کر ملک و قوم کی…

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ ہوچکا تھا چند غلطیوں سے دوبارہ لہر ا?ئی۔ دہشتگردی کی جنگ میں 70 ہزار پاکستانیوں نے جانیں قربان کیں ، ہم ہر صورت دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے ، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں…

شردھا کپور نے پاکستانی گانے بلاک بسٹر کو اپنا پسندیدہ گانا قرار دیدیا

لاہور (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے پاکستانی کوک اسٹوڈیو کے گانے بلاک بسٹر کو اپنا پسندیدہ گانا قرار دے دیا۔شردھا کپور کے ایک انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ اپنے اِس وقت کے سب سے پسندیدہ گیت کے…

فلم” سکندر“ سلمان خان کیلئے 10 ہزار بندوقوں کا آرڈر دیدیا گیا

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان کی آئندہ ریلیز ہونے والی ایکشن فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ کیلیے 10 ہزار بندوقوں اور گولیوں کا آرڈر دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان ایک بار پھر سامعین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلئے ایکشن سے…

ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

کراچی( آن لائن) پاکستان کے باصلاحیت ایتھیلیٹ معید بلوچ نے ورلڈ ملٹری گیمز میں 4سو میٹر کی دوڑ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق وینزویلا میں جاری ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پی اے ایف کے انٹرنیشنل…

بانی پی ٹی آئی کون ہیں جو بتائیں کہ جنرل فیض کا اوپن ٹرائل ہو گا یا نہیں؟

اسلام آباد (آن لائن) بانی پیٰ ٹی آئی کے جنرل فیض کے اوپن ٹرائل کے بیان پر سیکیورٹی ذرائع نے سخت ردعمل دیدیا ۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کون ہیں جو بتائیں کہ جنرل فیض کا اوپن ٹرائل ہو گا یا نہیں ۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ…

اسرائیل کے جنگی طیاروں کا لبنان میں حملہ، 5 افراد ہلاک

بیروت( آن لائن ) اسرائیل کے جنگی طیاروں کی گزشتہ رات لبنان میں فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ حملہ اسرائیل کی جانب سے مشرقی لبنان کے اندر اسی طرح کے حملوں کے 24 گھنٹے بعد کیے گئے ہیں…