سینیٹر محسن نقوی کی سینیٹ رکنیت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی‘کام سے روکنے کی استدعا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ وسینیٹر محسن نقوی کی سینیٹ رکنیت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی‘درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ محسن نقوی کو سینیٹ کا دفتر سنبھالنے سے روکا جائے۔ محمد فہد شبیر نامی شہری نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی…

وفاقی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے فیصلہ،کیس سپریم کورٹ بھیجا جائیگا‘عطاء اللہ تارڑ

عارف علوی ،عمران خان اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ اعلان ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو غدارقرار اور ان کے پاسپورٹ اور شناختی بلاک ہوں گے مخصوص نشستوں کے کیس میں حکومت اور اس…

بنوں کینٹ میں دہشت گردوں کی حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام

بنوں(آن لائن)سکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام بنا دی ،تفصیل کے مطابق صبح چار چالیس پر دہشت گردوں نے گاڑی بردار آئی ای ڈی دھماکے سے بنوں کینٹ کی باہر والی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پر دھماکہ…

پارٹی سے وابستگی کیلئے اب تک 35 حلف نامے جمع

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے اب تک پارٹی وابستگی کے 35 حلف نامے جمع کرا دیئے ،ذرائع کے مطابق سندھ کے 9 ایم پی ایز نے بھی وابستگی سرٹیفکیٹ پارٹی کو جمع کرادیا ہے جبکہ پنجاب سے 100سے زائد ارکان نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار…

9مئی مقدمہ،شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

لاہور:لاہور کی انسدا د دہشتگردی کی عدالت نے9مئی کو تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی،عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا،شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت…

سکھوں سے بھارتی شہریوں کی دشمنی عالمی سطح پر بے نقاب

نئی دہلی ;سکھوں سے بھارتی شہریوں کی دشمنی عالمی سطح پر بے نقاب ،بھارت میں ہمیشہ سکھ برادری شدید خطرات سے دوچار رہی ہے، بھارتی سرکار اور عوام نے سکھوں کو ہمیشہ اپنے عتاب اور انتہاپسندی کا نشانہ بنایا اور اس سب کے دوران لاکھوں سکھ ہلاک اور بے…

بھارتی فوج میں خودکشیوں کا بڑھتا ہوا رجحان

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی فوج میں خودکشیوں کا بڑھتا ہوا رجحان ، مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والی بھارتی فوج خود اپنی جانیں لینے پر مجبور، بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مودی سرکار کی ناقص پالیسیوں کے باعث بھارتی فوجی اپنی جانیں…

اسلام آباد الیکشن ٹریبونل نے این اے 46,47,48, میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت روک دی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل نے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 46,47,48, میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پرکارروائی روک دی ہے اور کیس کی سماعت 24 جولائی تک کیلئے ملتوی کردی۔ پیرکودوران سماعت الیکشن ٹریبونل جسٹس طارق محمود…

سپریم کورٹ : 99 مقدمات میں نامزد ملزم محمد ساجد کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بناپرخارج

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں 99 مقدمات میں نامزد ملزم محمد ساجد کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بناپرخارج کردی۔دوران سماعت ملزم سے متعلق پولیس نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایاہے کہ ملزم 99 مقدمات میں نامزد ہے جسٹس جمال مندوخیل نے…

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ۔۔۔دیر آید درست آید

اسلام آباد( آن لائن)حکومت ن پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگا نے کا فیصلہ کیا ہے وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے آج پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک نے اگر ترقی کرنی ہے تو پاکستان اور تحریک انصاف ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔اِسکے علاوہ سابق صدر عارف علوی،…