جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے: آئی ایم ایف
اسلام آباد (آن لائن)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے تمام اہداف حاصل کرلئے،جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی رپورٹ کے مطابق حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2 ارب…