سی پیک کے بعد پاکستان نے روس کے گیم چینجر منصوبے میں شمولیت کا بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( آن لائن )سی پیک کے بعد پاکستان نے روس کے گیم چینجر منصوبے میں شمولیت کا بڑا فیصلہ کر لیا۔پاکستان نے روس کے نارتھ ساوٴتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور منصوبے میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے بات چیت اور متعلقہ طریقہ کار پر…

آرمینیا نے فلسطینی ریاست کوباضابطہ طور پر تسلیم کر لیا

یریوان(آن لائن) آرمینیا نے فلسطینی ریاست کوباضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ آرمینیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ مختلف بین الاقوامی…

اسرائیل لبنان کے ساتھ مزید کشیدگی بڑھانے سے گریزکرے، امریکا

واشنگٹن(آن لائن) امریکانے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے دوران لبنان کے ساتھ مزید کشیدگی بڑھانے سے گریز کرے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ روز اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر زاچی ہنیگبی اور…

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے”عوام پاکستان“کے نام سے نئی پارٹی لانچ کر دی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سابق رہنماوں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت لانچ کر دی۔ مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد ملک کے سیاسی افق پر "عوام پاکستان" کے نام سے نئی سیاسی جماعت نے جنم لیا ہے۔ "عوام پاکستان" کے…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی شعبہ کمیٹی کے وزیر کی ملاقات

اسلام آباد ( آن لائن )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی شعبہ کی مرکزی کمیٹی کے وزیر لیو جیان چاو کی ملاقات،دونوں جانب سے سی پیک کی مستحکم رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا گیا،نائب وزیراعظم اور وزیر…

وزیراعظم سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پر وزیر اعظم…

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشتوں کا معاملہ، 13رکنی فل کورٹ کا روسٹر جاری

اسلام آباد (آن لائن) سنی اتحاد کونسل مخصوص نشتوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے 13رکنی فل کورٹ کا روسٹر جاری کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ 24اور 25جون کو سماعت کرے گا ۔ الیکشن کمیشن پشاور ہائی کورٹ نے سنی…

فرسودہ نظام انصاف میں بہت سی اصلاحات ہونا ہیں،اعظم نذیر تارڑ

راولپنڈی(آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فرسودہ نظام انصاف میں بہت سی اصلاحات ہونا ہیں اور سب کی ذمہ داری ہے کہ فرسودہ نظام انصاف کو تبدیل کریں، عدلیہ سے گزارش کروں گا انصاف تول کر کریں،فرسودہ نظام انصاف میں تبدیلی…

وفاقی بجٹ ایک روایتی بجٹ ہے، معیشت قرضوں تلے دبی ہوئی ہے، فاروق ستار

اسلام آباد(آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ یہ بجٹ بھی پی ٹی آئی کے بجٹ کا آئینہ دار ہے، کب تک تنخواہ دار طبقے پر ہی ٹیکس لگتا رہے گا؟قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بجٹ…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق ورلڈ بینک پاکستان کو 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،پاکستان کو یہ رقم 2 منصوبوں کیلئے فراہم کی جائے گی۔پہلے پراجیکٹ کے…