”ہمارا ہیرو بوڑھا ہو رہا ہے“ سلمان خان کی نئی ویڈیو دیکھ کر مداحوں کے تبصرے
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی حالیہ ویڈیو نے ان کے مداحوں کو اداس کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان نے ممبئی میں ایک تقریب میں شرکت کی اس تقریب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا…