پی سی بی رضوان بابراعظم شاہین آفریدی کے خلاف ایکشن کیلئے تیار
لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رضوان بابراعظم شاہین آفریدی کے خلاف ایکشن لینے کے لیے تیار‘بابراعظم رضوان شاہین کے خلاف ڈسپلنری کمیٹی بنائے جانے کا امکان ،ڈسپلنری کمیٹی تینوں کھلاڑیوں کی گروپنگ سے متعلق رپورٹ مرتب کریگی۔ذرائع کے…