اصل زندگی میں پیسے کی لالچ مگر ایسا کردار نہیں کرسکتی: حرا مانی

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حقیقی زندگی میں پیسے کی لالچ رکھتی ہیں مگر ٹی وی پر ایسا کردار نہیں کرسکتی۔حرا مانی کے صاف دل اور صاف گوئی کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ان…

شتروگھن سنہا بھی اپنی بیٹی سوناکشی کی شادی سے لاعلم نکلے

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار شترو گھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی اور اداکارہ سوناکشی سنہا اپنی شادی سے متعلق نہیں بتایا۔بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں سینئر اداکار شترو گھن سنہا نے سوناکشی سنہا کی شادی کے بارے میں سوال پر کہا کہ…

طالبان کے اقتدار پر قابض ہوتے ہی خواتین کو صدیوں پیچھے دھکیل دیا گیا،رپورٹ

کابل (آن لائن)افغانستان میں خواتین ہمیشہ سے ہی مردوں کے ظلم و جبر کا شکار رہی ہیں لیکن 2021 کے بعد طالبان کی جانب سے عورتوں کے حقوق مسخ کرنے کی منظم اور باضابطہ مہم کا آغاز ہواحال ہی میں اقوام متحدہ کی افغانستان جینڈر پروفائل شائع کی گئی جس…

سی پیک ٹوشروع ہونے جا رہا ہے‘جلدچین کا اعلیٰ سطحی وفدپاکستان آئیگا،وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے منگل کو وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب میں اپنے دورہ چین کو انتہائی کامیاب اور مفید قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جلد ہی چین کا اعلی سطح کا وفد پاکستان آئے گا ۔سی پیک ٹوشروع ہونے جا رہا ہے ۔ وزیر اعظم…

ایک ذمہ دار نیوکلیئر ملک ہیں، دنیا میں ہماری اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بشام واقعہ پر چینی انجینئرز اور ورکرز سے بات کی اور انہیں سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی، ہماری ترجیح سیکورٹی کے ساتھ ساتھ معاشی سیکورٹی کو یقینی بنانا ہے،گزشتہ دو ماہ کے دوران…

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونے چاہئے، یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے ،عمران خان

راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونے چاہئے، یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے ،ہمارے فوجی شہید ہو رہے، اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ان کو کوئی پرواہ نہیں ،محسن نقوی سب سے بڑا سفارشی ہے، اس…

بجلی کا شارٹ فال 5ہزار564میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن)بجلی کا شارٹ فال 5ہزار564میگاواٹ تک پہنچ گیا،ملک بھر میں 8 گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے جبکہ لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار5سو…

حکومت نے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو راضی کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لئے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ ،حکومت نے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو راضی کرلیا ،ذرائع کے مطابق فائر وال خصوصی فیچر ڈیپ پیکٹ انسپکشن کی صلاحیت کی حامل ہوگی ،ڈیپ پیکٹ انسپکشن سے ڈیٹا کی…

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو سینیٹ خزانہ کمیٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ،پی ٹی آئی کا شدید اعتراض…

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو سینیٹ خزانہ کمیٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ،پی ٹی آئی کا چیئرمین کمیٹی کے انتخاب پر شدید اعتراض ،کمیٹی ووٹنگ کا بائیکاٹ کر دیا ،سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ خزانہ اور منصوبہ بندی کمیٹیوں کی…

بیرون ملک پناہ لینے والوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن) وزارت داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی وزارت کو اس سلسلے…