وزیراعظم سے چین کی پارلیمان کے سربراہ ژاؤ لیجی کی ملاقات

بیجنگ ( آن لائن ) وزیراعظم اپنے دورہ چین کے دوران بیجنگ میں موجود ہیں جہاں ان کی چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ( چین کی پارلیمان کے سربراہ )عزت مآب ژاؤلیجی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے چیئرمین ژاؤ کو…

میرے پاس ایکسرسائز مشین کے علاوہ کوئی سہولت نہیں ہے،عمران خان

اسلام آباد( آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ میرے پاس ایکسرسائز مشین کے علاوہ کوئی سہولت نہیں ہے،مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے،روم کولر ساری چکیوں میں لگے ہوئے ہیں،میرے سیل میں اٹیچ باتھ روم بھی نہیں نہانے کیلئے…

مخصوص سیاسی جماعت کی ڈیجیٹل دہشتگردی سے نالاں جماعت کے رہنماؤں کا کیا مستقبل ہوگا۔۔؟

مخصوص سیاسی جماعت جس نے اپنی انتشار اور شرپسندی کے باعث جہاں ملک میں انتشار کی فضا قائم کی ہے وہیں اب اس شرپسندی کی وجہ سے جماعت کے اندر بھی خوف وہراس پیدا ہو چکا ہے- مخصوص سیاسی جماعت کا سوشل میڈیا ونگ اب اپنے لوگوں کے لیے بھی خوف کی علامت…

نیب ترامیم کیس میں جسٹس اطہر من اللہ کے اختلافی نوٹ کا بھرپور خیرمقدم

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے نیب ترامیم کیس میں جسٹس اطہر من اللہ کے اختلافی نوٹ کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فکری دیوالیہ پن اور نرگسیت کے ماحول میں چند ناتواں آوازیں عدلیہ کی درست سمت میں رہنمائی کی کوشش کرتی ہیں مگر…

کونسا بنیادی حق نیب ترامیم سے متاثر ہوا ہے؟چیف جسٹس

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے دریافت کیا کہ کونسا بنیادی حق نیب ترامیم سے متاثر ہوا ہے؟بظاہر عمران خان…

گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری سے معاشی خوشحالی آئے گی، صدر زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری سے معاشی خوشحالی آئے گی، گلگت-بلتستان میں بے پناہ وسیع اقتصادی صلاحیت موجود ہے، عوامی مفاد میں استفادہ کیا جانا چاہیے، دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کو معاوضہ…

پاکستان میں متبادل توانائی کے حوالے سے سرمایہ کاری کی بڑی استعداد ہے ، وزیراعظم

بیجنگ(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں متبادل توانائی کے حوالے سے سرمایہ کاری کی بڑی استعداد ہے ‘ بجلی چوری کے حوالے سے ملک میں بڑی کاروائیاں کی جا رہی ہیں ۔وہ پاور چائینہ کے چیئر مین سے ملاقات میں بات چیت کر رہے…

بھگوڑے عادل راجہ کو جھٹکا، جرمانہ معافی کی درخواست مسترد،مزید3ہزارپاؤنڈ بڑھ گیا

لندن (آن لائن)بھگوڑے عادل راجہ کو ایک اورشدید دھچکا، مزید 3 ہزار پاؤنڈ جرمانے کیساتھ اپیل مستردہوئی ۔عادل راجہ کی برطانوی عدالت میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی جانب سے دائر کیس میں 10 ہزار پاؤنڈ جرمانے کو معاف کرانے کی اپیل مسترد ہو گئی…

غیر منتخب افراد کو نیب قانون سے باہر رکھنا امتیازی سلوک ہے:جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ غیر منتخب افراد کو نیب قانون سے باہر رکھنا امتیازی سلوک ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی…

قیدتنہائی کے الزامات مسترد‘وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات اور 28ستمبر2023ء سے اب تک…

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے بیان کی تردید کر تے ہوئے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔رپورٹ نیب ترمیم کیس میں جمع کرائی گئی ہے۔حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے موٴقف کی…