تحریک انصاف کو روات جی ٹی روڈ پرجلسہ کرنے کی اجازت مل گئی، عدالت نے درخواست نمٹادی

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کو روات جی ٹی روڈ پرجلسہ کرنے کی اجازت مل گئی عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ چاہیں تو نئی درخواست دائر کر کے انتظامیہ کا اجازت نامہ چیلنج کر سکتے ہیں۔جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے برطانیہ کے وزیر داخلہ جیمز کلیورلی کی ملاقات

لندن ( آن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے برطانیہ کے وزیر داخلہ جیمز کلیورلی سے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور برطانیہ کے وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مسائل کو مشترکہ طور پر حل کرنے کے…

اداکارسنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سٹار سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج کرادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے سنی دیول کو ایک نوٹس بھی جاری کیا ہے لیکن ان کی ٹیم نے اداکار کے شہر سے باہر ہونے پر ان کی حاضری سے معذرت کی…

سب سے پہلے سلمان خان نے فلم آفر کی، دیپیکا پڈوکون کا انکشاف

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے انکشاف کیا کہ انہیں پہلی بار فلم سلمان خان نے آفر کی تھی۔شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم سے بالی وڈ کی دنیا میں قدم رکھنے والی دیپیکا نے کہا کہ جب وہ میٹرک پاس کرچکی تھیں تو ان میں…

بانی پی ٹی آئی نے آرمڈ فورسز کی تذلیل کے لئے سیل بنا رکھا ہے ،عابد شیر علی

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے آرمڈ فورسز کی تذلیل کے لئے سیل بنا رکھا ہے ۔ منصوبہ سازی کے تحت ججوں، آرمڈ فورسز اور سیاستدانوں کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔ نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ…

سپریم کورٹ ملک کا سب سے بڑا آئینی ادارہ ہے ،دفتر خارجہ نے کوئی ایڈوائز نہیں دی، ممتاز زہرابلوچ

اسلام آباد ( آن لائن )دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ملک کا سب سے بڑا آئینی ادارہ ہے ، بیرونی سفارتکاروں کو پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ کرنے میں محتاط رہنا چاہیے، افغان حکام نے بشام حملے کی تحقیقات میں تعاون کی یقین دہانی کرائی…

پی ٹی آئی کے وکلاء کیخلاف خاور مانیکا کوتشدد کا نشانہ بنانے پر درج مقدمے کا معاملہ

اسلام آباد ( آن لائن ) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے وکلاء کیخلاف خاور مانیکا کوتشدد کا نشانہ بنانے پر درج مقدمے کا معاملہ ،بشری بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل نے ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا ۔عثمان ریاض گل وکلاء…

بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ریاست مخالف بیانیے کی تشہیر کا معاملہ

راولپنڈی ( آن لائن ) بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ریاست مخالف بیانیے کی تشہیر کا معاملہ،ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گی،بانی پی ٹی آئی نے ایف آئی اے کی ٹیم سے ملنے سے انکار کردیا، ا ایف آئی اے ٹیم میں شامل تفتیش ہونے…

حکومت چینی صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ چین کے دوران نتیجہ خیز بزنس ٹو بزنس ملاقاتوں کے حوالے سے جامع پلان ترتیب دینے اورچینی انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی ترغیب دینے کے حوالے سے لائحہ عمل بنانیکی ہدایت کرتے ہوئے…

قابض بھارتی فوج کا کشمیری پولیس پر بے بیمانہ تشدد حملہ

سرینگر ( آن لائن ) قابض بھارتی فوج کا کشمیری پولیس پر بے بیمانہ تشدد حملہ ،کشمیری عرصہ دراز سے بھارت کے ظلم و ستم کا شکار رہے ہیں جسکی متعدد مثالیں موجود ہیں۔حال ہی میں مقبوضہ کشمیر کے علاقے کپواڑا میں کشمیری پولیس پر بھارتی فوج کا بد ترین…