پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو دہائیوں پر محیط ہیں،وزیراعظم…

ابو ظہبی(آن لائن )وزیرِاعظم شہباز شریف نے دورہء ِ متحدہ عرب امارات کے موقع پر چئیرمین ابو ظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے ڈائیریکٹر جنرل محمد سیف السْویدی کی ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعاون کے فروغ پر گفتگو کی…

ہیٹ ویو کا سلسلہ شروع‘سکولوں میں بچے بے ہوش ہونے لگے

اسلام آباد(آن لائن)گرمی کی شدت میں اضافے اور ہیٹ ویو سے اسلام آباد کے سکولوں کے بچوں کی حالت غیر ہونے کی اطلاعات موصول،گرمی کی وجہ سے سکولوں کے بچے بے ہوش ہوگئے،سکولوں میں گرمی میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،پچاس پچاس کی کلاس رومز میں ایک…

ادھار کی رقم سے ملک نہیں چلائے جا سکتے‘ احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ادھار کی رقم سے ملک نہیں چلائے جا سکتے‘ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے نجی شعبے کے تجربہ سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں،حکومت ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کا فروغ…

دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر اور نیب سے کرانے کی درخواست واپس لینے کی بنیادپر نمٹا دی…

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر اور نیب سے کرانے کی درخواست واپس لینے کی بنیادپر نمٹا دی۔ وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ اپیل واپس لینے اور…

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں پہلی بار پاکستان کے قومی جانور مارخور کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں پہلی بار پاکستان کے قومی جانور مارخور کا عالمی دن منایا گیا۔ مئی کے شروع میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں یہ دن منانے کا اعلان کیا گیا تھا۔پاکستان اور 9دیگر ممالک…

عمان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے سفیر عمران علی چوہدری کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے

مسقط(آن لائن)عمان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے سفیر عمران علی چوہدری کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مطالبہ کیا کہ وہ عمان میں پاکستانی سفیر کے خلاف شکایات کا نوٹس لیں کیونکہ وہ پاکستانی کمیونٹی…

امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ

واشنگٹن ( آن لائن ) امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ، بھارت میں مودی کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد سے غیر ملکی سر زمینوں پر ماورے عدالت قتل، جاسوسی اور دہشتگردی کی وارداتوں نے مزید زور پکڑ لیا، بھارت…

پاک بحریہ اورامریکی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا کراچی میں انعقاد

راولپنڈی (ان لائن)پاک بحریہ اورامریکی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا کراچی میں انعقاد کیا گیا جس کا مقصد دونوں ممالک کی بحریہ کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔۔ترجمان افواج پاکستان کے مطابق تین روزہ مشق میں یو ایس…

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفتر خارجہ

اسلام آباد ( آن لائن )دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،فروری 2019ء میں تاریخ نے خود کو دوہرایا ہے ،بھارتی قیادت سیاسی مقاصد کے لیے بیان دیتی ہے ،بھارتی وزیراعظم…

سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت کے دوران عدم پیشی پر قاسم سوری کو تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔جمعرات کوجاری کیے گئے حکم نامے میں کہاگیاہے کہ قاسم سوری کے…