وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس،حکومتی اخراجات میں کمی کیلئے رپورٹ پیش

اسلا م آباد(آن لائن)حکومتی اخراجات کم کرنے کے حوالے سے تشکیل کی گئی کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ابتدائی رپورٹ پیش کر دی ،ابتدائی رپورٹ میں قلیل مدتی اور وسط مدتی سفارشات پیش کی گئیں ،کمیٹی نے کچھ سرکاری اداروں کو بند کرنے، کئی اداروں کو…

قومی ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے عمر اکمل نے کپڑے اتار لیے

لاہور(آن لائن)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے قومی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے اپنی بغیر شرٹ تصویر شئیر کر دی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عمر اکمل قومی ٹیم کا حصہ بننے کے لیے ا?ئے روز کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ کبھی ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کر کے ٹیم…

کون سے پاکستانی ڈراموں پر بھارت کی سڑکیں سنسان ہو جاتی تھیں، فیصل قریشی کا انکشاف

لاہور(آن لائن)فیصل قریشی ایک سینئراسٹار ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنی مضبوط اداکاری سے لوگوں کا دل جیتا ہے۔ سنجیدہ ادا کاری ہو یا مزاحیہ، وہ ہر طرح کا کردار بخوبی نبھانا جانتے ہیں اور یہی ایک بڑے فنکار کی نشانی ہوتی ہے۔”خئی“ میں ان کی تازہ ترین…

ایکشن سے بھرپور ٹیزر میں مرزاپور سیزن 3 کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ممبئی:بھارتی فلم سازوں نے منگل کے روز ایکشن سے بھرپور ٹیزر میں مرزاپور سیزن 3 کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا۔دس اقساط پر مشتمل اس سیریز کا پریمیئر 5 جولائی کو پرائم ویڈیو پر کیا جائے گا، جس میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل، شویتا ترپاٹھی شرما،…

حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں مگر بجٹ سمیت ہر معاملے پر نظر انداز کیا جارہا ہے‘خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت کے اہم اتحادی پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ کے حوالے سے نظر انداز کرنے پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کردیا پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں مگر بجٹ سمیت ہر معاملے پر نظر انداز کیا…

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہئے یہ بطور نگران الیکشن کرانے میں ناکام رہا، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے ملک گیر احتجاج کا عندیہ دیتے ہوئے پارٹی کارکنوں کو بڑے احتجاج کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ نے کہا کہ…

صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات ‘ بجٹ کی منظوری کیلئے صدر اور پیپلزپارٹی کی مکمل حمایت طلب…

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے بجٹ کی منظوری کیلئے صدر اور پیپلزپارٹی کی مکمل حمایت طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق ملاقات ایوان صدر میں ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں…

سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی ،11 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(آن لائن)فوجی ترجمان نے واضح کیا ہے کہ لکی مروت میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران 11 دہشت گرد بھی جہنم واصل کئے گئے اور کئی ٹھکانے بھی تباہ کئے گئے،پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 10 اور11 جون کی درمیانی رات…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صدارتی آرڈیننس کے تحت تشکیل الیکشن ٹریبونل کوکام کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے صدارتی آرڈیننس کے تحت تشکیل پانے والے الیکشن ٹریبونل کوکام کرنے سے روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے انجم عقیل خان کو اگلی…

الیکشن کمیشن کا 10جون کا فیصلہ اور 7 جون کو الیکشن ٹریبونل تعیناتی غیر قانونی ہے

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈی نینس کیخلاف کیس میں پی ٹی آئی امیدواروں کی جانب سے متفرق درخواست دائر کردی گئیں،یہ درخواستیں منگل کے روزشعیب شاہین، علی بخاری اور عامر مسعود مغل کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئیں،…