دھاندلی کا الزام لگانے والوں کا منہ قانون کے ذریعے بند کیا جا سکتا ہے،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ دھاندلی کا الزام لگانے والوں کا منہ قانون کے ذریعے بند کیا جا سکتا ہے، دھاندلی کے حوالے الیکشن کمیشن اورزٹربیونلز موجود ہے، قانون سے باہر راستے تلاش کرنا مسائل کا حل نہیں۔…

الیکشن کمیشن نے صدراتی انتخابات 2024کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )الیکشن کمیشن نے صدراتی انتخابات 2024کا شیڈول جاری کر دیا،الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی۔صدارتی انتخاب کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 2مارچ کو دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں…

قومی اسمبلی اجلاس ، مہمانوں کی گیلری سے نعرے بازی پر اراکین کا شدید احتجاج

 قومی اسمبلی کے اجلاس میں مہمانوں کی گیلری سے نعرے بازی پر اراکین کا احتجاج،اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی نعرے لگانے والوں کو باہر نکالنے کی ہدایت کر دی ،سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا گیسٹ گیلری کے سامنے احتجاج،مہمانوں کی گیلری سے گھڑی چور کے…

شہریارآفریدی کیخلاف ایم پی او آرڈرز جاری کرنے پر توہین عدالت کیس

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریارآفریدی کیخلاف ایم پی او آرڈرز جاری کرنے پر توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنراسلام آبادعرفان نوازمیمن کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قراردیتے ہوئے 6 ماہ قید کی سزا سْنا دی۔ . اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 4…

ڈھاکہ( آن لائن )بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 4 مارچ کو سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم، سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔میچ بنگلہ دیش کے مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا…

امریکی سینیٹ کی ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت روکنے کی کوشش مسترد

واشنگٹن، انقرہ( آن لائن) امریکی سینیٹ نے ترکی کو ایف-16 لڑاکا طیاروں اور جدت کاری کٹس کی 23 بلین ڈالر کی فروخت کو روکنے کی کوشش ناکام بنا دی جسے ترکی کی جانب سے سویڈن کی نیٹو اتحاد میں شمولیت کی منظوری کے بعد صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے…

بنگلہ دیش: ریستوران میں آتشزدگی سے 48 سے زیادہ افراد ہلاک،درجنوں زخمی

ڈھاکہ( آن لائن )بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک مہنگے علاقے میں واقع ایک سات منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 48 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔بنگلہ دیش کے وزیر صحت سمنتا لال سین نے ڈھاکہ میڈیکل کالج اسپتال اور اس سے…

رمضان کے دوران مسجد اقصی میں نماز پر پابندیاں لگانے پر غور کر رہے: اسرائیلی حکومت

یروشلم( آن لائن)اسرائیل میں انتہائی دائیں بازو کے سکیورٹی وزیر بن گویر کے بیان کے بعد اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اب بھی رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصی میں داخلے پر ممکنہ پابندیوں کا مطالبہ کر رہا ہے۔ ایوی ہیمین نے…

امریکی سینٹرل کمانڈ کا 6 حوثی کروز میزائل اور ڈرون کو تباہ کرنے کا دعوی

صنعاء، واشنگٹن( آن لائن )امریکی سینٹرل کمانڈ نے حوثیوں کی جانب سے بحیرہ احمر میں مزید حملوں کی دھمکی کے چند گھنٹے بعد یمن میں حوثی گروپ کے نئے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی افواج نے یمن میں ایرانی…

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد:نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔نگران حکومت نے پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت بڑھانے اور لائٹ ڈیزل سستا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کی منظوری دے دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق…