آرمی چیف کی ہدایت پر آئی جی فرنیٹر کور میجر جنرل نور ولی خان کی شہید ایس پی اعجاز خان کے گھر آمد…
راولپنڈی(آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کے خصوصی احکامات پر گزشتہ روز میجر جنرل نورولی خان ،انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختوخواہ نارتھ، 27 فروری 2024 کو مردان کے علاقے کاٹلنگ میں دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہونے والے…