عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن) عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ورلڈ بنک کی جانب سے رقم داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے جاری کی گئی ہے، 1 ارب ڈالر قرض کی یہ رقم داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیزون پر خرچ کی جائے گی، عالمی بنک کا کہنا…

قومی اسمبلی کا اجلاس ،18 ہزار ارب کے لگ بھگ حجم کا بجٹ پیش کیا جائیگا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ بدھ کو قومی اسمبلی میں پیش کرے گی ،قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4 بجے سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں ہوگا ،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ پیش کریں گے ،حکومتی ذرائع کے مطابق 18…

پلاسٹک بیگز ختم کیلئے پرعزم مگر مرحلہ وار اقدامات اٹھائیں گے‘وزیرقانون

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور نے بتایا ہے کہ حکومت ملک سے پلاسٹک بیگز اور پلاسٹک کی بوتلیں ختم کرنے کے حوالے سے پرعزم ہے تاہم اس حوالے سے مرحلہ وار اقدامات اٹھائے جائیں گے سوموار کو تحریک پر بات کرتے…

شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کا اعلان:بنیادی شرح سود 22 سے کم ہوکر 20.5 فیصد پر آگئی ،سٹیٹ بینک

کراچی (آن لائن) اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان کردیا۔جس کے بعد بنیادی شرح سود 22 سے کم ہوکر 20.5 فیصد پر آگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ مہنگائی کی شرح کم ہونیکی وجہ سے شرح سود کم کی جا رہی ہے ۔ مہنگائی کی شرح گیارہ…

آئیے ہم نفرت کو امید سے بدل دیں:صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی نریندر مودی کو بھارتی وزیراعظم منتخب…

اسلام آباد(آن لائن)صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے نریندر مودی کو بھارتی وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئیے ہم نفرت کو امید سے بدل دیں۔نریندر مودی کو تیسری مرتبہ بھارت کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکبادکے پیغام میں سابق…

سیاسی جماعتوں سے بات چیت کا مشورہ،بانی پی ٹی آئی کا واپس سپریم کورٹ سے ہی رجو ع کافیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کی طرف سے سیاسی جماعتوں سے بات چیت کے مشورے کے بعد بانی پی ٹی آئی نے واپس سپریم کورٹ سے ہی رجو ع کرنے کافیصلہ کیا ہے اور بانی پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کو ہی خط لکھ کر انتخابی مینڈیٹ کی واپسی، 9…

انوارالحق نے گندم سکینڈل میں خود کو ا حتساب کے لئے پیش کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) سابق نگران وزیراعظم ا انوارالحق نے گندم سکینڈل میں خود کو ا حتساب کے لئے پیش کرتے ہوئے کہا ہے مجھ پر الزام لگا کہ میں نے گندم چرائی، اگر گندم چوری کا الزام مجھ پر ثابت ہوا تو میں حاضر ہوں، بنائیں جوڈیشل کمیشن اور فیصلہ…

پاک چین دوستی ہمارے خون میں شامل ہے ، دشمنوں کو یہ دوستی ہضم نہیں ہو ر ہی‘عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم چین کا تاریخی اور کامیاب دورہ مکمل کر کے آئے ہیں۔ پاک چین دوستی ہمارے خون میں شامل ہے ، دشمنوں کو یہ دوستی ہضم نہیں ہو ر ہی ۔ پاکستان کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل…

قبائلیوں کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں ساتھ ہوں‘ قبائلی جرگہ جلد از جلد بلائیں گے،فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قبائلیوں کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں ساتھ ہوں اور قبائلی جرگہ جلد از جلد بلائیں گے،مرجر ہوا لیکن عملدرآمد اب تک کچھ بھی نہیں ہوا ہے، اپر جنوبی وزیرستان کے لوگوں کے…

الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف،ن لیگی ایم این ایز کی درخواستیں منظور

اسلام آباد( آن لائن)الیکشن کمیشن سے ن لیگی اراکین اسمبلی کو بڑا ریلیف‘ وفاقی دارالحکومت کے الیکشن ٹربیونل سے پٹیشنز منتقل کردیئے گئے. سوموار کو الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کمیشن نے پٹیشنز کو منظور کرتے ہوئے…