30 ہزاروی پی این رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے
جنوری 2025سے وی پی این کے لائسنس جاری کرناشروع کرینگے ،وی پی این رجسٹریشن سے انٹرنیٹ متاثرنہیں ہوناچاہیے،قائمہ کمیٹی کوبریفنگ
اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین پی ٹی اے نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ اب تک 30 ہزار وی پی این رجسٹرڈ ہو چکے ہیں ،جنوری…