مارگلہ پہاڑیوں پر آگ لگ گئی،طویل آپریشن کے بعد قابو پا لیا
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید گرمی کے باعث مارگلہ کی پہاڑیوں میں درختوں کو آگ لگ گئی
، مارگلہ کی سیدپور ویلج رینج میں آگ لگی جسے سی ڈی اے اور این ڈی ایم اے حکام نے طویل مشترکہ کارروائی کے دوران آگ پر قابو پا لیا…