محبت اگر ہو جائے تو آپ کسی کام کے نہیں رہتے، شائستہ لودھی
لاہور (آن لائن) معروف میزبان و اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ محبت کے بغیر زندگی بے کار ہوتی ہے اگر ہو جائے تو آپ کسی کام کے نہیں رہتے۔
ایک پروگرام میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیتے ہوئے اپنے کیرئیر کے حوالے سے بھی بات چیت…