سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر قانونی امور پر ایوان صدر میں کنسلٹنٹ مقرر

اسلام آبا د(آن لائن)سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر قانونی امور پر ایوان صدر میں کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،عرفان قادر کو پریزیڈنٹ سیکرٹریٹ پبلک میں دو سال کے لیے کنسلٹنٹ مقرر کیا…

جسٹس منصو علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف

اسلام آباد(آن لائن )چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سپریم کورٹ کی جانب سے ہائی کورٹ معاملات میں مداخلت ہونے جبکہ،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے مداخلت نہ ہونے کااعتراف کیاہے ،منگل کے روزاسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے خط پر ازخودنوٹس…

گرین کارڈ ہولڈر کا معاملہ،سینیٹر فیصل واوڈا نے جسٹس بابر ستار اور چیف جسٹس کے درمیان خط خطابت کا…

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کے امریکی گرین کارڈ ہولڈر ہونے کا معاملے پر چیف جسٹس سے خط و خطابت کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا ،سینیٹر فیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے…

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں مداخلت سے متعلق سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد(آن لائن )چیف جسٹس قاضی فائزعیسیی نے سپریم کورٹ کے اندرونی مداخلت بارے سب کچھ بتلادیا۔چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کیا کہ فیض آباد دھرنا فیصلے کے خلاف کس کس نے نظر ثانی درخواستیں دائر کی؟ اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ اندرونی…

وفاق سے صوبے کا حق مانگ رہاہوں ، ہرحال میں پیسے لیکر رہوں گا ، علی امین پور گنڈا

پشاور (آن لائن) وزیر اعلی علی امین پور گنڈا نے کہا ہے کہ وفاق سے صوبے کا حق مانگ رہاہوں ۔ ہرحال میں پیسے لیکر رہوں گا ۔ ملک کے استحکام کیلئے بانی پی ٹی آئی شروع سے مذاکرات کے حامی ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا وفاق سے اپنے…

آسامیوں کی تخلیق کا وزیراعظم کا اختیار ختم ، کابینہ نیسفارشات منظور کرلیں

اسلام آباد (آن لائن) اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ان آسامیوں کی تخلیق کا وزیراعظم کا اختیار ختم کر دیا گیا ہے اور اب یہ اختیار وزرا، وزرائے مملکت، مشیروں سیکرٹریز کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے…

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر برائے…

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ن لیگی قیادت نے الیکشن 2024ء میں اپنی نشست پر کامیاب نہ ہونے والے رانا ثناء کو…

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب : وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی تقریر کے دوران خالصتان تحریک…

ٹورنٹو(آن لائن)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی تقریر کے دوران خالصتان تحریک کے حق میں نعرے لگائے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کی تقریبات میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور وزیر اعظم جسٹن…

شہزاد اکبر اور ڈیوڈ روز کا گٹھ جوڑ

اسلام آباد( آن لائن)سب سے پہلے بات کرتے ہیں شہزاد اکبر کے ساتھی اور پارٹنر ان کرائم ڈیوڈ روز جس کا تعلق  صیہونی لابی سے ہے اور وہ اسکا حصہ ہے جو کہ اسکے پاکستان مخالف سٹانس کی واضح دلیل ہے۔۔ یہودی پیروکاروں سے پاکستان کے لیے شر ہی کی توقع…

پاکستان کے لیے اچھی خبر::آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری دیدی

اسلام آباد:آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری دیدی، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ مکمل ہوگیا، ایم ایف بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو رقم پاکستان ان کو جلد ملے گی۔ وزارتِ…