احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ…

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت نے میاں نواز شریف کے صاحبزادوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصرجاوید رانا نے میاں نوازشریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے وارنٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کیخلاف درخواست پر تحریری حکم

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کیخلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیاہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کیاہے۔جس میں کہاگیاہے کہ درخواست گزار وکیل کی…

اسلام آباد ہائی کورٹ:بشری بی بی کی سب جیل موجودگی سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے بشری بی بی کی سب جیل میں موجودگی سے متعلق عدالت نے ریورٹ طلب کر لی۔عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کے سینئر افسر کو…

ایوان میں حلف کی پاسداری نہیں کی جاتی،سویلین بالادستی کیلئے مذاکرات ہونے چاہئیں،سینیٹر مشتاق احمد…

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہاکہ بدقسمتی سے ایوان میں اٹھائے جانے والے حلف کی پاسداری نہیں کی جاتی ہے انہوں نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو سویلین بالا دستی اور میڈیا کی آزادی…

سپریم کورٹ: محکمہ جنگلات سندھ میں گریڈ 17 کے 7افسران کی تعیناتی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ نے محکمہ جنگلات سندھ میں گریڈ 17 کے سات افسران کی تعیناتی کا معاملہ پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف سیکرٹری سندھ کے جواب کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے مستردکردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز…

سارک تنظیم کی کامیابی میں بڑی رکاوٹ بھارتی ہٹ دھرمی ہے،پاکستان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے کہا ہے کہ سارک تنظیم کی کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بھارتی ہٹ دھرنی ہے جس سے علاقائی رابطے مفلوج ہو گئے ہیں ،پاک بھارت تنازعہ یا مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کسی بھی دوست ملک سے ثالثی کا خیر مقدم کریں…

اجے دیوگن کی فلم ”شیطان“ کو سینسر بورڈ سے نمائش کی اجازت مل گئی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سٹار اداکار اجے دیوگن کی نئی ہارر فلم شیطان کو سینسر بورڈ سے نمائش کی اجازت مل گئی۔ فلم کی کہانی کبیر(اجے دیوگن) اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے جب ان کا تفریحی ویک اینڈ ایک بھیانک خواب کا روپ دھار لیتا ہے۔کالے…

امریکہ میں صدارتی انتخابات سے قبل اہم تبدیلی ، امریکی دفتر خارجہ کے تین اہم عہدیدار اپنے عہدوں سے…

واشنگٹن ( آن لائن ) امریکہ میں صدارتی انتخابات سے قبل اہم تبدیلی ، امریکی دفتر خارجہ کے تین اہم عہدیدار اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ، عہدیداروں نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو باقاعدہ مستعفی ہونے سے متعلق آگاہ کردیا۔ان تین عہدے داروں میں سیاسی…

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ

راولپنڈی (آن لائن ) پاکستان اور چین کے اشترا ک سے مقامی طورپر تیار کئے گئے حیدر ٹینک کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔اس سلسلے میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے حیدر ٹینک پائلٹ…

بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کی قرار داد سینیٹ میں جمع

اسلام آباد(آن لائن ) بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کی قرار داد سینیٹ میں جمع کردی گئی ۔قرارداد تحریک انصاف کے سینیٹرز نے جمع کروائی ہے ۔ قرار داد پر سینیٹر فلک ناز چترالی اور سیف اللہ ابڑو کے دستخط ہیں۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ بشری بی بی،…