شدت پسند حوثی رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکہ کی دھمکی

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ شدت پسند حوثی رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکی فوجی ذرائع نے عرب ٹی وی کو بتایا کہ حوثیوں نے امریکیوں کو گمراہ کرنے کے منصوبوں کا سہارا لیا ہے۔ حوثیوں نے ایسے ٹرکوں کو تعینات کیا جو بظاہر…

سعودی عرب اورفرانس کا انسانی بنیادوں پرغزہ جنگ بندی کا مطالبہ

ریاض(آن لائن) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ٹیلیفون پر غزہ کی تازہ صورت حال، جنگ سے متاثرہ علاقے میں امداد پہنچانے اور بحیرہ احمر کی سلامتی سمیت دیگر امور پر…

شیر افضل مروت، علی خان عمران خان کا ماسک پہن کرقومی اسمبلی پہنچے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان اور شیرافضل مروت عمران خان کا ماسک پہنچ کر اسمبلی پہنچے۔قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ پی ٹی آئی کے رہنماوٴں علی محمد خان اور…

مقدس ترین ایوان کے فلور پر مینڈیٹ چور، لٹیروں اور ڈاکووٴں کو جمع کر کے آئین اور جمہوریت کا تمسخر…

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف نے نامکمل ایوان کے باوجود قومی اسمبلی کے طلب کردہ جعلی اجلاس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اپریل 2022 میں امپورٹڈ سرکار کی صورت ملک پر مسلط کیے جانے والے چہرے آج جعلی مینڈیٹ سرکار کی صورت ایک بار پھر بے شرمی سے…

سینیٹ کی خالی9 نشستوں پرفوری الیکشن کرائے جائیں،پیپلز پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ کی 9 نشستیں خالی ہونے کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیاجس میں کہاگیا ہے کہ آٹھ سینیٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں حالیہ انتخابات میں کامیاب ہوئے،کامیاب سینیٹرز میں یوسف رضا گیلانی،…

بلوچستان اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر بلا مقابلہ منتخب

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بلا مقابلہ ہوگیا۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی نے اعلان کیا ہے کہ نئی صوبائی کے لیے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں ، جن میں سے مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی…

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن آمنے سامنے آگئے،پرجوش مصافحہ کیا

اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا قومی اسمبلی میں آمنا سامنا ،پرجوش انداز میں ایک دوسرے سے مصافحہ کیا ۔قومی اسمبلی کے افتتاحی سیشن میں حلف برداری کے بعد نوازشریف اور…

یوسف رضا گیلانی ،نزہت صادق،مولانا غفور سینیٹ سے مستعفی ہوگئے،قومی اسمبلی میں عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر نزہت صادق نے بھی سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا۔سینیٹر نزہت صادق نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا جسے انہوں نے منظور کر لیا، سینیٹر نزہت صادق نے بطور رکن قومی اسمبلی حلف…

آئی ایم ایف کو خط لکھ کرثابت کردیا کہ ملک کو ترقی نہیں کرنے دینی، عطا تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہاکہ آئی ایم ایف کو خط لکھ کر یہ ثابت کر رہے ہیں کہ ملک کو ترقی نہیں کرنے دینی، اخلاق سے گری حرکتیں کرنا اور بدتمیزی ان کا وطیرہ بن گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

گوادر میں پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن

راولپنڈی (آن لائن)گوادر میں پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن، فوج گوادر، جیونی اور سوربندر کے گرد و نواح میں سیلاب کی امدادی کارروائیوں میں مصروف ، دیہاتیوں کی محفوظ مقام پرمنتقلی جاری ، دو میڈیکل کیمپ گوادر ، دو جیونی ، ایک اکرا اور ایک…