پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے مجموعی طور پر 130882 اہلکار الیکشن ڈیوٹی پر مامور ہونگے

اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن 2024، پرامن انعقاد کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کی تفصیلات سامنے آگئی ،الیکشن 2024ء کے پرامن ماحول میں انعقاد کیلئے ملک بھر میں الیکشن کمیشن کی درخواست پر کوئیک رسپانس فورس کے106942 اہلکار تعینات کئے گئے ہیں…

قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں 111 امید وار آمنے سامنے

اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 46، 47 اور 48 میں کل پولنگ سٹیشن کی تعداد 990 ہے جن میں حساس پولنگ سٹیشن کی تعداد 123 جبکہ انتہائی حساس کی تعداد 31 ہے،رپورٹ کے مطابق تینوں حلقوں میں کل 111 امیدوار انتخابات میں…

لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم لال سلام کا ٹریلر جاری

ممبئی(آن لائن) لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم لال سلام کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ بلاک بسٹر فلم جیلر کی شاندار کامیابی کے بعد مداح اپنے پسندیدہ اداکار کو دوبارہ ایکشن میں دیکھنے کیلئے جوش و خروش میں مبتلا ہیں۔فلم میں نوجوان اداکار وشنو…

سری دیوی کی موت سے متعلق جعلی خطوط ، یو ٹیوبرکیخلاف قانونی کارروائی

نئی دہلی(آن لائن) بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ سری دیوی کی موت سے متعلق جعلی خطوط دکھانے پر یو ٹیوبر کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( سی بی آئی) نے یو ٹیوبر دپتی آر پننیتی کے خلاف قانونی…

سالگرہ پر سب سے سستا تحفہ عامر خان نے دیا تھا، جوہی چاولہ کا انکشاف

ممبئی(آن لائن) بھارتی معروف سابقہ اداکارہ جوہی چاولہ نے انکشاف کیا کہ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ایک بار ان کی سالگرہ کی مبارکباد دینے اِن کے گھر آئے تھے لیکن اداکار کے تحفے نے سب کو حیران کر دیا تھا۔جوہی چاولہ نے حال ہی میں ڈانس رئیلٹی شو…

نوواک جوکوچ اور رافیل نڈال اکتوبر میں سکس کنگز سلام ایونٹ میں شرکت کریں گے

ریاض(آن لائن) سعودی عرب رواں سال اکتوبر میں ایک نئے ایلیٹ ٹینس ایونٹ '' سکس کنگز سلام '' کی میزبانی کرے گا، ٹینس کے شہرہ آفاق کھلاڑی نوواک جوکووچ اور رافیل نڈال سمیت تین گرینڈ سلام فاتحین بھی اس ایونٹ میں شرکت کریں گے۔ سعودی عرب کی جنرل…

بابر اعظم کے ایک بار پھر پاکستانی ٹیم کے کپتان بننے کا امکان

لاہور(آن لائن) پاکستانی سٹار بلے باز بابر اعظم مبینہ طور پر ایک بار پھر پاکستانی ٹیم کے کپتان بننے کے لیے تیار ہیں۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نو منتخب چیئرمین محسن نقوی بابر اعظم کو قومی ٹیم کا کپتان…

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق اخراجات میں پاکستان کرکٹ ٹیم، سپورٹ اسٹاف اور میچز کے انعقاد پر ہونے والے اخراجات بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ پی سی بی…

عام انتخابات 2024 کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل

اسلام ا ٓباد(آن لائن)عام انتخابات 2024 کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس نے اسلام آباد کا انتخابی پلان بنا لیا، اسلام آباد کومجموعی طور پر تین حلقوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔دستاویز کے مطابق دارلحکومت این اے 46 اسلام آباد…

پنجاب پولیس کے 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد افسران و اہلکار الیکشن سکیورٹی پر تعینات کردیئے گئے

لاہور(آن لائن) ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات 2024 کے پر امن انعقاد کیلئے پنجاب پولیس نے تیاریاں مکمل کرتے ہوئے 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد افسران و اہلکار الیکشن سکیورٹی پر تعینات کردیئے۔ اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے آئی جی پنجاب عثمان…