ڈی آئی خان میں خودکش حملہ، 3 سکیورٹی اہلکار شہید‘ 16 زخمی ہوگئے
ڈیرہ اسماعیل خان ( آن لائن ) خیبر پختونخوا کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید اور 16 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں درابن سکول میں رہائش پذیر سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں نے رات 3 بجے…