ڈالر کے استعمال پر مجبور کرنے کی امریکی کوشش پر جوابی کارروائی کرینگے‘ کریملن
ڈالر بہت سے ممالک کے لیے ریزرو کرنسی کے طور پر طلب کھو رہا ہے‘ ترجمان کریملن
ماسکو(آن لائن)روسی حکام نے ٹرمپ کی برکس ممالک کو اپنی کرنسی بنانے پر محصولات عائد کرنے کی دھمکی پر ردِعمل ظاہر کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کریملن…