نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر اور پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ریذیڈنٹ نمائندہ مس ایستھر پیریز نے گزشتہ روز اسلا م آباد میں ملاقات کی اور انہیں اسٹینڈ بائے معاہدے (SBA) کے پہلے…

اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے: ترک صدر کا مطالبہ

انقرہ ( آن لائن) ترک صدر طیب اردوان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں بمباری بند نہ کرنے کی صورت میں اسرائیل کو ایک دہشت گرد ملک قرار دیا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر رجب طیب اردوان نے…

مقبوضہ کشمیر ، بس حادثہ، 36 افراد ہلاک

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک جبکہ انیس زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں افسوس ناک واقعہ اس وقت پیش آیا ۔ جب 55 مسافروں سے بھری بس…

ریاست کو بچالیا سیاست بھی بچ جائے گی ،جس کو عوام وزیراعظم منتخب کریں گے وہ قبول ہوگا،شہباز شریف

کوئٹہ (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ ریاست کو بچالیاہے سیاست بھی بچ جائے گی جس کو عوام وزیراعظم منتخب کریں گے وہ قبول ہوگا۔ بلا ول میرا چھوٹا بھائی ہے،ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بجائے مسائل پرتوجہ دینا ہوگی ۔…

ہمیں بار بار اقتدار سے نہ ہٹایا جاتا تو آج ملک کا شمار ترقی یافتہ ممالک کی صف میں ہوتا ، نواز شریف

کوئٹہ (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر ہماری حکومت کو بار بار اقتدار سے نہ ہٹایا جاتا تو آج ملک کا شمار ترقی یافتہ ممالک کی صف میں ہوتا، تبدیلی لانے والوں نے دوبارہ ملک کو اندھیروں…

فلم نگری میں اداکاراؤں سے عمر کی بنیاد پر تعصب برتا جاتا ہے:روینہ ٹنڈن

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ بھارتی فلم نگری میں اداکاراؤں سے عمر کی بنیاد پر تعصب برتا جاتا ہے۔ شوبز میں ایسی تفریق نہیں ہونی چاہیے۔ بھارتی میڈیا کو اپنے ایک انٹرویو میں روینہ ٹنڈن نے کہا کہ بالی ووڈ…

سلمان کی فلم ”ٹائیگر 3“ نے پہلے دن دنیا بھر سے 94 کروڑ کما لیے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سٹارسلمان خان اور کترینہ کیف کی نئی ایکشن فلم ”ٹائیگر 3“ نے پہلے دن دنیا بھر سے 94 کروڑ کا بزنس کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یش راج فلمز کی ”پٹھان“ اور ”وار“ طرز کی اس فلم میں سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران…

پریانکا چوپڑا کا نصیرالدین شاہ سے اداکاری سیکھنے کا انکشاف

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی میگا سٹار پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ انہوں نے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ سے اداکاری سیکھی۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے لیجنڈری اداکار نصیرالدین شاہ سے 10 روز تک اداکاری کی کلاسز لیں۔ میں نے نصیرالدین شاہ سے…

صدر مملکت نے 5سالوں کے دوران کتنے اخراجات کئے تفصیلات ایوان بالا میں پیش

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت نے گذشتہ 5سالوں کے دوران کتنے اخراجات کئے تفصیلات ایوان بالا میں پیش کردی گئی۔ سینیٹ اجلاس کے موقع پر ایوان صد ر کے گزشتہ پانچ سالوں کے پرنسل اور عوامی اخراجات کی تفصیلات پیش کردی گئی ہیں ایوان صدر سیکریٹریٹ کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر ریمارکس…