مبینہ آڈیو لیک،بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست دائر کر دی
اسلام آباد ( آن لائن) مبینہ آڈیو لیک کیس،عمران خان کی اہلیہ نے ایف آئی اے طلبی نوٹس کو چیلنج کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست دائر کر دی
عمران خان کی اہلیہ نے وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے…