سپریم کورٹ نے ممنوعہ بور لائسنسز کے اجرا کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجرا کا نوٹس لے لیا، رجسڑار آفس سپریم کورٹ کو کیس 184(3) کے تحت رجسٹرڈ کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔ اس حوالے سے اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں، جبکہ…

فتنہ خان کے بدلتے پینترے

اسلام آباد ( آن لائن) لیں جی اڈیالہ جیل سے بھی عمران نیازی کے روزانہ نت نئے عجیب و غریب بیانات آنے کا سلسلہ جاری ہے۔اورہمیشہ کی طرح جھوٹ اور یوٹرن لیکر سودا بیچنے کی کوشش کررہے ہیں تازہ بیان میں عمران نیازی کہتا ہے کہ "میں کسی مارشل لاء…

پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت قطعی طور پر ناقابل تسخیر اور مقدس ہے،قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد(آن لائن )قومی سلامتی کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت قطعی طور پر ناقابل تسخیر اور مقدس ہے،کسی کی طرف سے اور کسی بھی بہانے اسے پامال کرنے کی کوشش کا پوری ریاستی طاقت سے جواب دیا جائے گا، پاکستان کی…

ذکاء اشرف نے چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذکاء اشرف نے بطور چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی اورممبربورڈ آف گورنرسے استعفیٰ دیا۔ ذرائع کے مطابق استعفیٰ حکومتی دباوٴ پر دیا گیا…

پہلے غزہ میں جنگ بندی پھر اسرائیل سے تعلقات کی بات ہوگی، سعودی سفیر

ڈیووس( آن لائن ) سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے تعلقات کی راہ میں غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کو رکاوٹ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی سے پہلے اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں ہو سکتے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات…

ایران خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا، بائیڈن

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے ایک دوسرے پر حملوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا…

پی ایس ایل 9 ، پشاور زلمی کا ڈیرن سیمی کی خدمات بطور ہیڈ کوچ لینے کا اعلان

لاہور ( آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن 9 میں صرف ایک ماہ باقی رہ جانے کے ساتھ ہی پشاور زلمی نے یہ انکشاف کرکے شائقین کو خوش کردیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے ہیڈ کوچ کا کردار ادا…

انوشکا شرما اور دیپیکا پڈوکون کی کالج زمانے کی تصویر جاری ، مداح دیکھ کر حیران

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور دیپیکا پڈوکون کے درمیان ایک مشترکہ چیز سامنے آگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکارائیں بنگلور کے ماوٴنٹ کارمل کالج کی طالبہ رہ چکی ہیں۔ اس کالج کی جانب سے سوشل میڈیا اکاوٴنٹ پر دونوں…

عائشہ عمر کی کرائم تھرلر فلم’ٹکسالی‘ کا ٹریلر جاری

کراچی (آن لائن) پاکستان کی نئی کرائم تھرلر فلم ٹکسالی کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ابو علیحہ کی تحریر اور ہدایت کاری میں بننے والی اس کرائم تھرلر فلم کا موضوع لاجواب ہے۔فلم کی کاسٹ میں اداکارہ عائشہ عمر، مہر بانو، یاسر حسین، نیئر اعجاز، عفت…

نگران وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(آ ن لائن)نگران و زیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق نگراان وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے آج ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے بات چیت…