سپریم کورٹ نے ممنوعہ بور لائسنسز کے اجرا کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے ملک میں ممنوعہ بور لائسنسز کے اجرا کا نوٹس لے لیا، رجسڑار آفس سپریم کورٹ کو کیس 184(3) کے تحت رجسٹرڈ کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔
اس حوالے سے اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں، جبکہ…