کشمیر میں بھارتی مظالم روکنے کیلئے ”تیر“کی کامیابی ضروری ہے:بلاول بھٹو
لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو روکنے کے لیے 8 فروری کو پیپلزپارٹی کی کامیابی بہت ضروری ہے۔
یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک پیغام میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو…