مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، جلیل عباسی جیلانی

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق درخواستوں پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا اسلام آباد میں پریس کرتے ہوئے کہنا تھا مقبوضہ کشمیر یبن الاقوامی طور پر تسلیم…

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا ، حماس کا اعلان

غزہ(آن لائن )فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اْنہوں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 44 فوجی ٹینکوں کو تباہ کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق القسام بریگیڈز کے ترجمان…

نیشنل ٹی ٹوٹنی کپ کے فائنل میں اعظم خان کا حیران کن کیچ

کراچی (آن لائن) نیشنل ٹی ٹونٹی کے فائنل میں کراچی وائٹس کے اعظم خان نے ناقابل کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا۔ کراچی کے نیشنل ایرینا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے میں وائٹس کے وکٹ کیپر اعظم خان نے بھاگتے ہوئے شاندار کیچ لے کر ٹیم کو…

پی ایس ایل 9 کیلئے مقامی سلور کیٹیگری کا اعلان

لاہور (آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے ’لوکل سلور کیٹیگری پول‘ کا اعلان کیا ہے جہاں ملک بھر کے کرکٹرز کو پی ایس ایل فرنچائزز میں سے کسی ایک کے ذریعے منتخب ہونے کا موقع ملے گا۔ احمد دانیال، عاکف جاوید، علی ماجد، علی…

اسلام آباد کی عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دیدیا

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کیخلاف خاور مانیکا کی جانب سے دائر غیر شرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت 14 دسمبر…

کسٹم حکام گاڑیاں سمگل کراکے پھر خود پکڑوا دیتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسٹم حکام خود گاڑیاں اسمگل کراکے پھر خود پکڑوا دیتے ہیں۔ یہ ٹرک کوئی ماچس کی ڈبیا نہیں کس راستے سے آیا کسٹم حکام کو پتہ ہی نہیں۔سپریم کورٹ میں خیبر پختونخواہ کسٹم حکام…

پوری قوم شہداء کی مقروض ،انکی قربانیوں کو ہمیں تسلیم کرنا چا ہئے ، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد( آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارت داخلہ میں نئی ویزارجیم کا اجراء اور شہدا ء گیلری کا افتتاح کردیا ۔نگران وزیرا عظم انوارالحق کاکڑ نے پیرکو وزارت داخلہ کا دورہ کیا ، وزارت داخلہ پہنچنے پر نگران وزیرداخلہ سرفراز…

پارلیمنٹ اور میڈیا میں دہشتگردوں کی حمایتی آواز کو کچلنا ہوگا، سرفراز بگٹی

اسلام آباد ( آن لائن ) ) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا ناسور ختم کیا جائے گا جس کے لیے ہمیں پارلیمنٹ اور میڈیا میں دہشت گردوں کی حمایتی آواز کو کچلنا ہوگا، ہم سب کومل کر یہ جنگ لڑنی ہے کل یہ نہ ہو سی ٹی ڈی کے…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی

اسلام آباد( آن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر فنانسگ کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رقم سے خواتین کے لیے اصلاحات کا پروگرام شروع ہوگا، خواتین کو مائیکرو، اسمال اور…

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ ر ہا

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوران ٹریننگ طیارے کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔رپورٹس کے مطابق…