غزہ جنگ بارے اسرائیلی دعووٴں اور زمینی حقائق میں بہت فرق ہے، بلنکن کا اعتراف

واشنگٹن (آن لائن )امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اعتراف کیا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کیلئے اسرائیلی دعووٴں اور زمینی حقائق میں بہت فرق ہے ، اسرائیل شہریوں کا تحفظ ہر ممکن طور پر یقینی بنائے۔غیرملکی خبررساں ادا رے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ…

ملک بھر میں عام انتخابات 8فروری کو ہی ہوں گے ، مرتضیٰ سولنگی

کو ئٹہ ( آن لائن ) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8فروری کو ہی ہوں گے ، شفاف انتخابات سے متعلق کسی کو شک و شبہ نہیں ہونا چاہئے ملک بہتر حالت میں منتخب نمائندوں کے حوالے کر کے جائیں گے ۔…

ایف آئی اے کا شہزاد اکبر کی گرفتاری کے لیے انٹر پول کو خط

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق مشیرِاحتساب شہزاد اکبر کی گرفتاری کے لیے انٹر پول کو خط لکھ دیا۔شہزاد اکبر کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں فراڈ اور نوسربازی کا مقدمہ درج ہے اور انہیں اسی مقدمے میں اشتہاری بھی قرار…

ایک کھلنڈرے شخص کو لایا گیا جسے معیشت اور عالمی تعلقات کا کچھ پتہ نہیں تھا،نواز شریف

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ایک ایسے کھلنڈرے شخص کو لایا گیا جسے معیشت اور عالمی تعلقات کا کچھ پتہ نہیں تھا ۔اس کھلنڈر کو پتہ ہی نہیں تھا کہ کرنا کیا ہے۔لاہور میں پارٹی کے پانچویں پارلیمانی بورڈ کے…

فواد خان نے عالیہ بھٹ اور سونم کپور کیساتھ رومانوی سین نہ کرنے کی حقیقت بتا دی

لاہور (آن لائن) معروف اداکار فواد خان نے بالی ووڈ حسیناؤں عالیہ بھٹ اور سونم کپور کے ساتھ رومانوی سین عکس بند نہ کروانے پر لب کشائی کردی۔ فواد خان 2014 میں بالی ووڈ فلم خوبصورت میں اداکارہ سونم کپور کے ساتھ بطور ہیرو جلوہ گر ہوئے تھے جبکہ…

غزہ میں بچوں کو کھانے کی طرح دکھنے والے کھلونے دینا احمقانہ مذاق ہے:اشنا شاہ

لاہور (آن لائن) فلسطینی صحافی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ غزہ کے بچوں کو کھانے کی طرح دکھنے والے کھلونے دیئے جارہے ہیں جس پر اداکارہ اشنا شاہ نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے اسے احمقانہ مذاق قرار دیا ہے۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی نئی تاریخ رقم، انڈیکس 66 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا، جس کا 100 انڈیکس 66 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ جمعہ کو کاروبار کے دوران شدید تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 1436 پوائنٹس کے اضافے سے 66 ہزار 155پوائنٹس پر آ…

انٹرا پارٹی انتخابات کوکالعدم قراردینے کی درخواست پر پی ٹی آئی کو نوٹس جاری،درخواستیں قابل سماعت…

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے پی ٹی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے دائر درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے 12دسمبر کو سماعت مقرر کردی ،انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے حوالے سے 14درخواستیں الیکشن کمیشن کو موصول ہوئی…

اداروں کا احترام سب پر لازم ہے،چلے کے بعد کوئی ٹویٹ بھی نہیں کی،شیخ رشید

اسلام آباد( آن لائن ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اداروں کا احترام سب پر لازم ہے،چلے کے بعد کوئی ٹویٹ بھی نہیں کی، اگست 2023 میں پنجاب حکومت نے بتایا تھا کہ شیخ رشید کے خلاف کوئی کیس نہیں۔ الیکشن کمشنر کے بیان پر یقین کرنا چاہئیے…

آمدن سے زائد اثاثہ جات؛وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ مقدمے سے بری

لاہور( آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ ریفرنس سے بری کردیا۔وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت لاہور میں ہوئی، جہاں احد چیمہ نے جج ملک علی…