اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس میں ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس میں ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کے خلاف درخواست پر سماعت…

صحافیوں کو انتخابات سے متعلق خبروں سے دور رکھنے کا منصوبہ

اسلام آباد ( آن لائن )عام انتخابات میں چند روز باقی ،انتخابات کی شفافیت پر تاحال سوالیہ نشان برقرار ، الیکشن کمیشن کے مرکزی سیکرٹریٹ کو صحافیوں کے لئے نو گو ایریا بنا دیا گیا ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق خصوصی ہدایات ہیں کہ صحافی الیکشن…

اسلام آباد پریس کلب میں احتجاج اور موجودہ سیکیورٹی کا منظر نامہ بارے خفیہ اداروں نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد پریس کلب میں احتجاج اور موجودہ سیکیورٹی کا منظر نامہ بارے خفیہ اداروں نے رپورٹ جاری کردی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اجتماع و احتجاج نیشنل پریس کلب کے سامنے ریڈ زون کے قریب جاری ہے بلوچستان شہداء فورم کا جمال…

پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ تناؤ کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ تناؤ کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ ،مثبت بات چیت کے ذریعے تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے آگے بڑھنے کا عزم ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاک ایران…

سیاست میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے ، مسلم لیگ (ن) میدان چھوڑ کر نہیں بھاگی،مریم نواز

خانیوال( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی سینئرنائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے ، مسلم لیگ (ن) میدان چھوڑ کر نہیں بھاگی،نواز شریف آج واپس آیا تو اس کی بڑی وجہ خانیوال میدان چھوڑ کر نہیں بھاگا،اتنی…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو محدود پیمانے پر تیزی

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو محدود پیمانے پر تیزی دیکھی گئی اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 63900پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا تھا تاہم کاروباری اتار چڑھاؤ کی وجہ سے مارکیٹ اس سطح کو برقرار نہ رکھ سکی تاہم مارکیٹ مثبت زون میں…

قومی سلامتی کمیٹی کا ایرانی جارحیت کے جواب میں موثر کارروائی پر مسلح افواج کو خراج تحسین

اسلام آباد(آن لائن) قومی سلامتی کمیٹی نے ایرانی جارحیت کے جواب میں موثر کارروائی پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا، پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کرنے کا اعادہ کیا گیا ۔ گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس نگران…

لاہور: قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 1079 امیدوارمد مقابل، حتمی فہرست جاری

لاہور (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44نشستوں پرامیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کر دیں۔ لاہور سے قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مجموعی طور پر ایک ہزار 79امیدوار مدمقابل ہیں۔الیکشن کمیشن نے لاہور…

پاک نیوزی لینڈ میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے والوں کیلئے ہدایت جاری

کرائسٹ ڈرچ(آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے پاکستان کے خلاف سیریز میں چھکوں کے حوالے سے ہدایت جاری کی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں باونڈریز خاص طور پر چھکے بہت زیادہ لگ رہے ہیں، تماشائی میچ کے دوران…

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھاٹی ٹونٹی میچ کھیلا جائے گا

کرائسٹ چرچ(آن لائن)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ جمعہ کو ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی…