غزہ جنگ بارے اسرائیلی دعووٴں اور زمینی حقائق میں بہت فرق ہے، بلنکن کا اعتراف
واشنگٹن (آن لائن )امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اعتراف کیا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کیلئے اسرائیلی دعووٴں اور زمینی حقائق میں بہت فرق ہے
، اسرائیل شہریوں کا تحفظ ہر ممکن طور پر یقینی بنائے۔غیرملکی خبررساں ادا رے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ…