اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں کئی سو گنا اضافہ قطعی منظور نہیں ، اجمل بلوچ
اسلام آباد(آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ۔ سیکرٹری و کنوینیئر ٹریڈرز کمیٹی آئی سی سی آئی خالد چوہدری۔ جی ٹین مرکز کے صدر اخلاق عباسی - آئی نائن مرکز کے صدر صفدر عباسی ، جنرل سیکرٹری ولید…